بہنا میں اگر گیت سن کر ٹائپ کرتی تو یوں ہی کرتی تمام بند شامل کرتی..سوریندر جی نے اسے بہت خوبصورتی سے گایا ہے بلکہ میرا ایک کیفیت نامہ بھی اسی پر تھا ایک ماہ پہلے :)
سوہرے پنڈ دیاں لمیاں واٹاں، بڑا پواڑا پے گیا
یکہ دا پاڑا کوئی نہ کیتا ماہیا پیدل لے گیا
لیکن میں یہ تمام گیت مقصود ناصر چودھری...
اب تجھے چھوڑ کر کدھر جاؤں
تو ہی تو ہے جہاں جدھر جاؤں
ارے میخانے سے نہ اٹھا واعظ
اب اِدھر آ کے کیا اُدھر جاؤں
آئنہ جو بنے نظر تیری
آپ ہی آپ میں نکھر جاؤں
کائنات اک نئی بنا دوں میں
تجھ میں شدت سے گر بکھر جاؤں
چاندنی ساتھ ہی رکھوں گی اب
یعنی تجھ کو لیے میں گھر جاؤں
اب کے بگڑا ہوا ہوں ناصح پر...
حال وے رَبّا
حال وے رَبّا لُٹی ہِیر دِلاں دی
حال وے رَبّا، ماری تیریاں غماں دی
سَسڑئیے، تیرے پنج پُتر دو دیور تے دو جیٹھ
جیہڑا میرے ہان دا اوہ گیا پَردیس
سَسڑئیے تیرے پنج پُتر، دو بھنگی دو شرابی
جیہڑا میرے ہان دا اوہ پُھل گُلابی
حال وے رَبّا، لُٹی ہِیر دِلاں دی
حال وے رَبّا، ماری تیریاں غماں...
جھُوٹھا جوگی
ویہڑے تے سَاڈے ہری پھلاہی
موڑ گھوڑا چھَانویں بَہہ جائیے
چَھانویں دِی بَہہ گیا گلاں وِی کر گیا
جُھوٹھا جوگی سَانوں چَھل گیا ای
مُونہہ دیا مِٹھیا تے دِلاں دیا کھوٹیا
تیرے ڈیرے بندی آ رہی آوے
ویہڑے تے ساڈے کچّی کُھوہی
موڑ گھوڑا پانی پی لے وے
پانی وی پی گیا، گلاں وی کر گیا
جُھوٹھا...
چھوٹے بھیا کیا آپ نے پہلے کسی پرائیویٹ ادارے سے ایف اے کیا ہے؟
کسی بھی گورنمنٹ کالج میں داخلے کے لیے وہاں کا پراسپیکٹس اور فارم حاصل کیجئے بقیہ معلومات آپ کو اس پراسپیکٹس سے مل جائیں گی..ویسے ہر کالج اپنا میرٹ متیعن کرتا ہے اور میرٹ کی شرط پر پورا اترنے پر داخلہ مل جاتا ہے..انٹرویو نہیں ہوتا...