نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    اب تجھے چھوڑ کر کدھر جاؤں

    میں نے واللہ کسی سے نہیں سیکھے یہ تو ابھی آپ کے مراسلے سے معلوم ہوا کہ مجھ سے کوئی عروضی گستاخی سرزد ہوئی ہے :) حضور ابھی ہم اتنے پرانے نہیں ہوئے سو تخلص کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں..آپ اب اسے ہی حتمی جانیے :sneaky: :unsure:
  2. غدیر زھرا

    تعارف پوچھتے ہیں کہ زعیم کون ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  3. غدیر زھرا

    اب تجھے چھوڑ کر کدھر جاؤں

    الف عین ، محمد وارث ، راحیل فاروق ، ظہیراحمدظہیر ، محمداحمد، ابن سعید، فاتح
  4. غدیر زھرا

    اب تجھے چھوڑ کر کدھر جاؤں

    اب تجھے چھوڑ کر کدھر جاؤں تو ہی تو ہے جہاں جدھر جاؤں آئینہ جو بنے نظر تیری آپ ہی آپ میں نکھر جاؤں کائنات اک نئی بنا دوں میں تجھ میں شدت سے گر بکھر جاؤں چھوڑ الجھے قدیم رستوں کو نئی اک راہ اک ڈگر جاؤں چاندنی ساتھ ہی رکھوں گی اب یعنی تجھ کو لیے میں گھر جاؤں نور مت جاننا سفیدی کو پھیلے چہرے پہ...
  5. غدیر زھرا

    غم

    کوئی دیکھے مری نظر سے اسے کوئی چارہ مجھے بتائے مرا کچھ علاج اس نظر کا؟ کوئی دوا؟ یا پھر آنکھیں ہی نوچ لے میری ہے مسیحا کوئی؟ طبیب کوئی؟ کون میرے علاوہ دیکھے گا؟ جو مری آنکھ پر بھی ہے دشوار کیا کہنے...بہت خوبصورت نظم :)
  6. غدیر زھرا

    خواجہ غلام فرید پیا عشق اساڈی آن سنگت

    پیا عشق اساڈی آن سنگت گئی شد مد زیر زبر دی بہت عشق سے ہماری اس طرح دوستی ہوئی کہ باقی سب پڑھا لکھا بھول گیا۔ سب وسرے علم علوم اساں کل بھل گئے رسم رسوم اساں ہے باقی درد دی دھوم اساں بئی برہوں یاد رہیو سے گت تمام علوم و فنون بھول گئے، رسم و رواج یاد نہ رہےصرف درد و سوز کی لذت یاد رہی اور نغمۂ...
  7. غدیر زھرا

    اے-خان چھوٹے بھیا میں ہی کیے دیتی ہوں :) کئی کئی مرتبہ چھت پر چڑھی اور پھر کئی کئی مرتبہ اتری :)

    اے-خان چھوٹے بھیا میں ہی کیے دیتی ہوں :) کئی کئی مرتبہ چھت پر چڑھی اور پھر کئی کئی مرتبہ اتری :)
  8. غدیر زھرا

    نین بھیا آپ کا آزمودہ طریقہ رہا ہو گا سو یہی مطلب نکالا :پ

    نین بھیا آپ کا آزمودہ طریقہ رہا ہو گا سو یہی مطلب نکالا :پ
  9. غدیر زھرا

    ہاہاہا وہ تو میں ہوں ہی "تقریباً" :پ ویسے بھیا شاعر نے اس کو بے قراری کی کیفیت بیان کرنے کو لکھا...

    ہاہاہا وہ تو میں ہوں ہی "تقریباً" :پ ویسے بھیا شاعر نے اس کو بے قراری کی کیفیت بیان کرنے کو لکھا جب کہ میں اسے عروج و زوال کے معنوں میں لے رہی ہوں :)
  10. غدیر زھرا

    کئیں کئیں وار چڑھی کوٹھے تے، تے میں اتری کئیں کئیں وار

    کئیں کئیں وار چڑھی کوٹھے تے، تے میں اتری کئیں کئیں وار
  11. غدیر زھرا

    نصیر الدین نصیر آج زُہدُ الانبیا گنجِ شکرؒ کا عرس ہے

    نی میں چُنیا فریدی رنگ، رنگاں وچوں شکریہ شریک کرنے کے لیے جزاک اللہ :)
  12. غدیر زھرا

    خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو...

    خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو...
  13. غدیر زھرا

    شو کمار بٹالوی چنبے دی خشبو

    سجن جی میں چنبے دی خشبو اک دو چمن ہور ہنڈا اساں اُڈ پُڈ جانا ہو سجن جی میں چنبے دی خشبو دھی بیگانی میں پردیسن ٹر تینڈے در آئی سہ کوہ میرے پیریں پینڈا بُھکھی تے ترہائی ٹُردے ٹُردے سجن جی سانُوں گیا کویلا ہو سجن جی میں چنبے دی خشبو سجن جی اساں منیا کہ ہر ساہ ہوندائے کوسا پر ہر ساہ نہ چمن بندا نہ...
  14. غدیر زھرا

    امرت رس کی بین پر، زہر کے نغمے گاؤ...مرہم سے مسکان کے، زخموں کو اکساؤ....(بیکل اتساہی)

    امرت رس کی بین پر، زہر کے نغمے گاؤ...مرہم سے مسکان کے، زخموں کو اکساؤ....(بیکل اتساہی)
  15. غدیر زھرا

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    میں پنجابی کی ترویج و ترقی کی خواہاں ہوں لیکن میرا نہیں خیال کہ ابتدائی سطح پر بچوں کو پنجابی زبان میں تعلیم دی جانی چاہیئے. مادری زبان کو سکھانے کے لیے کسی مصنوعی ماحول کی ضرورت نہیں ہوتی. یہ حقیقت ہے کہ بچہ مادری زبان میں جلدی سیکھنے کے مراحل طے کرتا ہے لیکن اس طرح قومی زبان سے اس کی وابستگی...
  16. غدیر زھرا

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    جی بہنا میں سمجھتی ہوں میں بھی اپنے اصل نام سے یہاں نہیں اور یہ کوئی ایسی معیوب بات بھی نہیں :) قلمی نام کی بھی اپنی حیثیت ہوتی ہے :)
  17. غدیر زھرا

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    کہہ سکتی ہیں :)
  18. غدیر زھرا

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    اصل میں آپ کے ان سئنیر کولیگ بارے تجسس ظاہر کرنا مقصود تھا جو محفل کے فعال رکن ہیں..اللہ کرے وہ عبدالقیوم چوہدری صاحب نہ ہوں کیونکہ انہیں پہچاننے سے میں فی الحال انکاری ہوں :)
  19. غدیر زھرا

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    خوش آمدید رومانہ :) آپ رواں اور خوبصورت بولتی ہیں :) اگر سئنیر کولیگ کے نام کے ساتھ چوہدری نہ آتا ہو تو شاید ہم بھی انہیں پہچان ہی لیں :)
  20. غدیر زھرا

    ہمارے حرفِ پریشاں ہی لطف رکھتے ہیں...جنوں ہے بحث جو وحشت میں عاقلانہ کریں..(میر تقی میر)

    ہمارے حرفِ پریشاں ہی لطف رکھتے ہیں...جنوں ہے بحث جو وحشت میں عاقلانہ کریں..(میر تقی میر)
Top