:jokingly:۔۔۔۔ خیر، بات سیاسیات کی طرف جائے گی یہیں فل سٹاف۔۔۔۔۔۔
جی ہاں جناب ہمارا اور کراچی، پاکستان کا تعلق 22 سال کا ہے، اور جن دو زبانوں کی بات کر رہی ہوں وہ پاکستان کی علاقائی زبانیں ہیں۔ بروشسکی اور شینا، رہی بات سندھی کی اور 9ویں 10ویں جماعت میں زبردستی پڑھائی گئی تھی مجبوری میں پانچ...