پانچ سو روپے کی موت!
وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
آخری وقت اشاعت: جمعرات 13 ستمبر 2012 , 03:45 GMT 08:45 PST
بارہ ستمبر کو لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں جل مرنے والے تین سو دس سے زائد محنت کش اگر ان فیکٹریوں میں نا بھی مرتے تو گیٹ سے باہر نکلتے ہی غفلت، بے حسی اور...
درست فرمایا آپ نے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، گر چہ اگر اس بات کو سچ مانا جائے کہ یہ بھتہ مافیا کی کاروائی ہے، تو ماضی میں بہت ساری مثالیں ٹارگٹ کلنگ کی ملتی ہیں مگر اجمالی طور پہ عام مزدوروں کو نقصان پہنچانا، جہاں تک خیال ہے بلکل درست نہیں
طالبان کا کیا قصور ؟
وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
آخری وقت اشاعت: اتوار 9 ستمبر 2012 , 00:12 GMT 05:12 PST
لگ بھگ تین ہفتے قبل بی بی سی اردو نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دہشتگردی سے متاثر تعلیمی اداروں کے بارے میں خصوصی رپورٹ شائع کی تھی۔اس کے مطابق گذشتہ پانچ برس کے...
مہربان باپ کي طرف سے جوان بيٹي کو خط
انہيں دنوں اٹلي کے ايک وزير کو پيشکش کي گئي کہ مسلمان خواتين کے نقاب کو ممنوع قرار دے ديں ، اس نے جواب ديا کہ جس کام اور عمل کو حضرت مريم نے انجام ديا اس سے کسي کو منع نہيں کروں گا ! يعني حضرت مريم بھي مکمل حجاب کرتي تھيں -
بسم الله الرحمن الرحيم...
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویا
کدے اپنڑے آپ نوں پڑھیا ای نہیں
جا جا وڑ دا مسجداں مندراں اندر
کدے من اپنے وچ و ڑ یا ای نہیں
ایویں روز شیطان نال لڑدا
کدی نفس اپنڑے نال لڑیا ای نہیں
بلھے شاہ اسماننی اڈدیاں پھڑدا ایں
جیہڑا گھر بیٹھا اونوں پڑیا ای نہیں