نتائج تلاش

  1. نگار ف

    عبرانی زبان کی تعلیم

    مجھے بھی داخلہ چاہئے، رئیس دانشگاہ کون ہے؟؟
  2. نگار ف

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    نقوی صاحب ایسی بات نہیں ہے، آپ رہےہم سے ارشد اور آپکے ہوتے ہوئے مجھے زبان بستہ ہی رہنا بہتر ہوگا، وگرنہ بے ادبی میں شمار ہوگا۔۔
  3. نگار ف

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    جی بلکل درست فرمایا آپ نے نقوی صاحب کچھ کہیں تو!!!!!!!!!!!!!! :wink2:
  4. نگار ف

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    سب چلتا ہے مگر سب کی نہیں چلتی نا :laughing3:
  5. نگار ف

    ریل گاڑی

    یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ ان "کچھ لوگ" کی وجہ سے کچھ نیا کرنے کی کوشش تو کر رہیں ہیں نا۔۔۔۔
  6. نگار ف

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    و علیک السلام، محفل میں خوش آمدید!:welcome:
  7. نگار ف

    ریل گاڑی

    معاف کیجئے گا میں انگریزی میںترانسلیت کرنے سے قاصیر ہوں میری انگریزی تو اردو سے بھی خراب ہے :sad2:
  8. نگار ف

    ریل گاڑی

    محترم! می دانم، حلزون را حتماً دیده‌اید و حتماً به راه رفتن این جانور توجه کرده‌اید. دیده‌اید با آنکه پا ندارد ولی خیلی راحت بر روی زمین جابجا می‌شود. حلزون را نرمتنی شکمپا می‌نامند چرا که در حقیقت تمام قسمت زیرین بدنش، پای آن بشمار می‌رود. پس حلزون پایی دارد بسیار پهن و صاف و به کمک عضلات آن...
  9. نگار ف

    ریل گاڑی

    ہاہاہاہا بہت خوب !!!!!! حلزون یعنی"گونه‌ها"؟؟؟ درک نمییی کنننند :tongueout4: اسکے معانی تو بتائیں
  10. نگار ف

    مبارکباد ہماری زھرا علوی بٹیا رانی کو افسرانہ سلام

    و علیکِ السلام و رحمتہ اللہ آپ اور تمام حلقہ کو بہت بہت مبارک، میں دعا کروں گی کہ اللہ آپکو مزیز کامیابیوں سے نوازے اور اپنے اختیارات کو صحیح سمت میں استعمال کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔۔۔۔ (آمین)
  11. نگار ف

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    جی بلکل سارہ، آپ کہ چکی تھیں اور سب سے پہلے آپ ہی سے بات کرنے کا اتفاق ہوا تھا۔۔۔۔ بہرحال شکریہ پھر سے۔۔۔۔ سارہ بہت اچھا لگ رہا ہےمحفل میں، سب کا خلوص، پیار اور اپنائیت ایسی کہ تیسرے دن بھی یہی پڑی ہوں :smile3:
  12. نگار ف

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    یہ ظلم عظیم کب اور کیسے ہوا جناب؟؟؟؟
  13. نگار ف

    دفتر ميں لگاتار کرسي پر مت بيٹھيں

    کیا واقعی آپ دفتر میں زمین پر بیٹھ کے کام کرتے ہیں؟؟؟؟ :thinking:
  14. نگار ف

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    و علیکِ السلام، شکریہ مہ جبین
  15. نگار ف

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    شکریہ محب! جی بلکل یہی بات میں بھی نقوی صاحب سے کہنے والی تھی ۔۔:disdain:
  16. نگار ف

    صباح الخیر و النّور

    صباح الخیر و النّور
  17. نگار ف

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    سپاسگزار ہوں تبسم!۔۔۔۔ جی ہاں، کل اور آج کا دن بھی میرا یہی گزرا بہت اچھا لگا۔۔۔۔ سب نے خوش آمدید کیا۔۔۔۔ ابتدا میں استعمال کے حوالے سے کچھ مشکلات ہیں انشا اللہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔۔ آپ تمام لوگوں کا پھر سے شکریہ۔۔۔
  18. نگار ف

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    تقریباََ عرصہ دو سال ۔۔۔۔۔۔ ہماری تصویر نہیں داخل ہورہی معذرت خیابان سعدی نہیں دکھا سکی۔ ۔ ۔ :sad4:
  19. نگار ف

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    زبان تو فارسی ہی ہے مگر ہم نے بہت کم سنی ہے معاف کیجئے گا۔ ویسے خیابان سعدی مشھد کا ھال آپکو دکھا دیتی ہوں حال کا نہیں معلوم۔۔ :)
Top