نتائج تلاش

  1. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    علی، اس بیچاری نے کہیں کائنات کی خوبصورتی تو نہیں دیکھ لی۔۔؟؟ :rollingonthefloor: یا یقیناً تصویر ہی دیکھ لی ہو گی۔۔تبھی بیچاری کا دل گھبرا گیا تھا۔:grin:
  2. ماوراء

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    تعبیر، اوپر والی پوسٹ میں شگفتہ کے کھولے ہوئے تھریڈ کا لنک دیا ہے۔ اور ہفتہ لائبریری میں بہت کچھ کرنا ہے۔
  3. ماوراء

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    ہفتہ لائبریری (٨ سے ١٤ جولائی) ہفتہء لائبریری کا آغاز
  4. ماوراء

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    - اردوویب پری-کے میں (زیک) - محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر! (نبیل) - مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک ۔ (محمد وارث) - محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں (نبیل) - - لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ (خرم شہزاد خرم)
  5. ماوراء

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    اچھا تو اگلا ہفتہ لائبریری کا ہے۔ آپ لوگ ایسا کریں کہ اب کتابوں اور اردو ادب کی باتیں کرنا شروع کر دیں۔:p
  6. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اچھا ، تو کیا نہیں ہوئی ابھی؟ ویسے رامین مانی ہے کہ نہیں؟ بات ہوئی اس سے؟
  7. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    باجو، میں نے کون سا اس سے پیسے لینے ہیں؟ میرے اپنے پیسے ہوں گے۔ ابھی بھی کبھی امی ، ابو سے نہیں لیے۔۔۔! ویسے تو میرا دل یہی ہے کہ کسی غریب کے گھر شادی ہو تو اپنے پیسے گھر کے خرچے پر ہی استعمال کروں گی۔۔۔فضول خرچی کا موقع نہیں ملے گا۔:grin: مجھے بس اس عادت کو ختم کرنا ہے۔۔!!:(
  8. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    کیا پتہ چلا ہے ابھی ابھی؟
  9. ماوراء

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    اوہو۔۔کیمرے سے پیزے کی تصویر ٹرانسفر کرنے کا یاد ہی نہیں رہا۔۔ ابھی موڈ بھی نہیں۔۔۔بعد میں کر دوں گی۔ خرم۔ میں پلان دیکھ کر آتی ہوں۔۔پھر دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ ویسے میرا تو خیال ہے یہ کھانے پینے کی پارٹی ایک ماہ تک چلتی ہی رہنی چاہیے۔:grin:
  10. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    واہ۔۔ادھر تو ابھی سے دل بھی گھبرانا شروع ہو گئے ہیں۔:grin: ویسے کیا علی کی اتنی جلدی شادی بھی ہو گئی ہے؟:eek:
  11. ماوراء

    توجہ پلیز : نایاب

    اعجاز انکل، میں آپ کی سائٹ سے نئی فائل ڈاؤنلوڈ کر لیتی ہوں۔
  12. ماوراء

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    ہمارے ہاں تو دو ہفتے کی گرمی کے بعد دوبارہ سردی آ گئی ہے۔۔ جیکٹیں دوبارہ نکل آئی ہیں۔
  13. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    طالوت کے بارے میں میرا بھی یہی خیال ہے۔۔۔!!
  14. ماوراء

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    :grin: علی ، دیکھ لیں۔۔۔یہ تو جنوں کے بس میں بھی نہیں۔۔ ایک کتاب کہاں اپنا کام دکھائے گی۔۔اور آپ کہہ رہے ہیں کہ بہت سوں کو فائدہ ہوا ہے۔:idontknow:
  15. ماوراء

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    اچھا، تو کیا آپ کو بھی کوئی فائدہ ہوا یا نہیں؟ :nailbiting:
  16. ماوراء

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    اس تھریڈ میں کیا ابھی تک عورتوں کو سمجھنے میں کامیابی نہیں ہوئی ؟
  17. ماوراء

    توجہ پلیز : نایاب

    نایاب بھائی لگتا ہے کچھ زیادہ ہی اچھے ہیں۔۔سارے کاموں کو لوڈ ان پر ہی ڈلا ہوا ہے۔:) شگفتہ، میں نے نایاب بھائی سے کہہ دیا ہے کہ زاویہ کی ای بکس نہ بنائیں۔۔کیونکہ اس کے بارے میں میں بہت پہلے آگاہ کر چکی تھی ۔ دوسرا یہ کہ ۔۔۔توبۃ النصوح کا آپ کو بھی معلوم ہے کہ اس کو لکھنے کے فورا ً بعد ہی...
  18. ماوراء

    ورڈ پریس پر اپنے پسندیدہ بلاگ کو شامل کرنا

    عمیر، کیا یہ آپ کا بلاگ ہے؟ آپ کا نام عمیر ہے یا فائزہ؟
  19. ماوراء

    توجہ پلیز : نایاب

    شگفتہ، میں نے ذکر کیا تھا جن جن کتابوں پر میں اور میری ٹیم کام کر چکی ہے۔۔۔ سالگرہ تک ان کتابوں کو میں فائنل کرنے کی کوشش کروں گی۔ اور آجکل انہی پر کام کر رہی ہوں۔ زاویہ پر کام میں مکمل کر چکی ہوں۔ زاویہ ایک بھی جلد مکمل ہو جائے گی۔ نایاب اسے اکھٹا کرنے میں میری میں مدد کر رہے ہیں۔ باقی...
  20. ماوراء

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    خوش آمدید ریحان۔ 2005 سے ممبر ہیں۔۔ اور اب لکھ رہے ہیں۔ لیکن شکر ہے کہ آپ نے خاموشی تو توڑی۔
Top