نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ آمین۔
  2. ماوراء

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  3. ماوراء

    تاسف صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ آپ کی بہن کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔اور انھیں جلدی سے مکمل صحت یاب کر دے۔ آمین۔
  4. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ: ہفتہ اختتامیہ/ریویو

    سالگرہ کا جشن مکمل ہونے میں ابھی بھی کچھ دن باقی ہیں۔۔آپ کیک بنا کر چار موم بتیاں لگا کر تصویر بنا کر پوسٹ کر دیں۔ ویسے تو کئی کیکس پوسٹ ہوئے ہیں۔۔اس تھریڈ میں۔
  5. ماوراء

    ہفتہ بلاگستان

    شگفتہ، اچھا خیال ہے۔ اگر آپ کہیں تو آپ کو منظر نامہ پر رجسٹر کر دیتی ہوں۔ وہاں بھی آپ اپڈیٹ کر دیں؟ ہفتہ بلاگستان کیا اس ہفتے منایا جائے گا؟ اگر کچھ دن بعد سے شروع کیا جائے تو میں بھی ٹھیک سے وقت دے سکوں گی۔۔ ابھی تین دن کے لیے میں نہیں آ سکوں گی۔
  6. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    دلچسپ تھریڈ تو وہ ہو گا۔۔جو آپ پیرس کی تصویریں پوسٹ کرنے کے لیے کھولیں گی۔
  7. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ: ہفتہ اختتامیہ/ریویو

    ہمیں آپ سب کے سالگرہ سے متعلق تاثرات جان کر بہت خوشی ہو گی۔ اس کے علاوہ آپ تجاویز و آراء بھی دے سکتے ہیں۔ 11 اگست جشن کا آخری دن ہو گا۔ تب تک آپ اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے تاثرات کا اظہار ان سوالات کا جواب دے کر کر سکتے ہیں۔ - پچھلے سالوں کے جشن کی بنسبت اس بار کیا کچھ اچھا یا...
  8. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ: ہفتہ اختتامیہ/ریویو

    جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ محفل کی چوتھی سالگرہ کے جشن کا آخری ہفتہ ہے۔ سالگرہ کا جشن چھ ہفتوں تک منایا گیا اور ہر ہفتے میں الگ الگ پروگرام ترتیب دئیے گئے تھے، سبھی نے سالگرہ کے جشن میں بھرپور حصہ لیا۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ پچھلے پانچ ہفتوں میں ہم نے جشن کیسے منایا یا کیا کیا۔ لیکن اس سے پہلے...
  9. ماوراء

    پریس کلب اردو محفل

    اصل میں مجھے بات کی سمجھ نہیں آئی کہ کس قسم کی پریس کانفرنس کی بات ہو رہی ہے۔:grin:
  10. ماوراء

    پریس کلب اردو محفل

    :raisedeyebrow: :worried:
  11. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    اتنے امیدوار کہاں سے آئیں گے تعبیر؟ ویسے ایک امیدوار تیار ہو گیا ہے۔۔سوئمبر میں حصہ لینے کے لیے۔۔:grin: ویسے کوئی لڑکی آئے گی کیا؟؟ یہ تو راکھی کی ہی اتنی ہمت تھی۔:tongue:
  12. ماوراء

    السلام علیکم نایاب بھائی، امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ ہفتہ لائبریری میں جو جو تھریڈز کھلے یا جن...

    السلام علیکم نایاب بھائی، امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ ہفتہ لائبریری میں جو جو تھریڈز کھلے یا جن جن پراجیکٹس پر کام شروع ہوا۔۔کیا ان کے روابط آپ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج سکتے ہیں؟ لائبریری سیکشن میں کیا ہوا۔۔مجھے کچھ علم نہیں۔۔اس لیے آپ سے کہہ رہی ہوں۔ اگر آپ آسانی سے کر سکیں تو۔۔۔
  13. ماوراء

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    گڈ۔ میری طرف سے بھی سب کا شکریہ۔ اور معذرت، اس بار میں کچھ نہیں دے سکی۔۔میرے حالات خراب چل رہے ہیں آجکل۔:noxxx:
  14. ماوراء

    چپلی کباب -ترکیب چاہیے

    اجزاء: باریک قیمہ : 500 گرام پیاز (درمیانی سائز کی) : 1 سے 2 عدد۔ باریک کٹی ہوئی۔ ٹماٹر : درمیانہ سائز : 2 عدد چھوٹے ٹکڑوں میں کٹے ہوئے ہری مرچ : 2 سے 4 عدد، باریک کٹی ہوئی ہرا دھنیا اور پودینہ حسبِ ذوق (باریک کٹا ہوا انڈا : پھینٹا ہوا۔ : 1 عدد تیل : آدھا کپ۔ تلنے کے لیے۔ چپلی کباب مصالحہ : ایک...
  15. ماوراء

    چپلی کباب -ترکیب چاہیے

    وعلیکم السلام، 1- چپلی کباب 2- چپلی کباب
  16. ماوراء

    کچھ مکمل کتابیں۔۔!

    جیتے رہو۔۔! اس میں واقعی بہت غلطیاں تھیں۔ شمشاد بھائی، پچھلے ماہ کچھ فراغت تھی۔۔تو یہی کتابیں آخری دن تک مکمل کر سکی تھی۔ اگر اس کی ای بک اب تک نہیں بنی تو اس کی بھی بنا دوں گی۔
  17. ماوراء

    کچھ مکمل کتابیں۔۔!

    مجھے مل گیا ہے۔
  18. ماوراء

    بتا دوں نا 2

    ہائے باجو۔۔۔آپ نے جھنڈا کس ملک کا لگا لیا ہے؟:grin:
  19. ماوراء

    کچھ مکمل کتابیں۔۔!

    ضرور شمشاد بھائی۔لیکن مجھے اس کا ربط نہیں ملا۔ اگر آپ ڈھونڈ دیں تو اس کی ای بک بھی بنا دیتی ہوں۔
  20. ماوراء

    کچھ مکمل کتابیں۔۔!

    شکریہ محب۔ لیکن وہ علی پور کا ایلی کی فائل بھیجی تھی تمھیں۔۔اس کا کیا بنا؟ سخنور، میری طرف تو بالکل ٹھیک ڈاؤنلوڈ ہو رہی ہیں۔ بس لاگ ان ہونا پڑتا ہے۔ پھر بھی کوشش کرتی ہوں کہ پہلی فرصت میں کسی اور شئیرنگ ہوسٹ پر بھی رکھ سکوں۔
Top