نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مختلف ممالک کے ریلوے سسٹم

    کبھی موقع ملا۔۔(جو شاید کبھی نہ ہی ملے) تو ٹرین کا سفر ضرور کروں گی۔ اچھا۔۔آپ مجھے یہ بتائیں کہ ستمبر میں ووٹ کس کو دینا ہے؟(اگر راز میں نہیں رکھنا تو۔۔)
  2. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہ تو بہت برا سسٹم ہے۔۔:(
  3. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    نہیں؟:surprise: تو نوکری چھوڑنے کے بعد پینشن وغیرہ تو ملتی ہے نا؟
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    رات دو بجے ٹی وی لگاتی تو سب نے اٹھ کر میری اچھی بے عزتی کرنی تھی۔۔:grin:
  5. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    توبہ توبہ کیسی باتیں کر رہے ہیں۔۔میری کیا مجال جو محفل اور زندگی سے ریٹائر کروں۔ میں تو جاب کی بات کر رہی تھی۔۔کہ کتنی رہ گئی ہے اب؟
  6. ماوراء

    مختلف ممالک کے ریلوے سسٹم

    میں آجتک پاکستانی ٹرین میں سفر نہیں کیا۔۔لیکن میری بڑی خواہش ہے۔ امی بتاتی ہیں کہ ٹرین میں سفر کا بہت مزہ آتا تھا۔۔چھک چھک، چھک چھک کر کے چلتی تھی، اور دل کرتا تھا کہ سفر ختم ہی نہ ہو۔۔! اور عارف کہہ رہے ہیں کہ آواز آتی ہے کہ"چلاں گے تے پہنچاں گے" عارف، آپ نے پاکستانی ٹرین میں کبھی سفر کیا ہے؟
  7. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہی ہوں کہ شمشاد بھائی ریٹائر کب ہوں گے؟:rolleyes:
  8. ماوراء

    علی ذاکر کی فرمائش

    ماشاءاللہ۔۔۔! بھئی شکر ہے ہمیں گلے اور گلے والے اتنے پسند نہیں ہیں کہ پتہ نہیں کس کس کی تصویریں پوسٹ کرنے کی فرمائشیں کرتے رہیں۔:rollingonthefloor:
  9. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    نہیں۔۔اگر آپ محفل پر فیس بک اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوں گی تو تب پوسٹ ہو گی۔۔لیکن پوسٹ کرتے ہوئے آپ سے پوچھا بھی جاتا ہے کہ فیس بک پر یہ پوسٹ پبلش کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ خود سے نہیں ہو گی۔۔یہاں تفصیل ہے۔ بالکل یاد نہیں رہا۔۔اردو رسالے کے چیف ایڈیٹر کو فون کر کے میں نے پوچھا بھی تھا۔۔اور وہ ابو کا...
  10. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں اس وقت بہت بور ہو رہی ہوں۔۔نیند بھی نہیں آ رہی۔۔۔:(
  11. ماوراء

    علی ذاکر کی فرمائش

    یہ علی نے کس چیز کی فرمائش کی تھی؟ عورتوں کی؟:nailbiting:
  12. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    ہائے۔۔یہ گھونگھٹ کو بیچ میں نہ ہی لائیں تو اچھا ہے۔۔:grin: میں نے کل ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی کہ کہاں مشاعرہ ہو رہا ہے۔مجھے کچھ پتہ نہیں چلا۔۔پہلے اردو رسالہ آتا تھا ہمارے گھر۔۔اس سے سب پتہ چلتا رہتا تھا۔۔ اب وہ بھی نہیں ہے۔ آپ پلیز جانے سے پہلے مجھے میسج کر کے بتا دینا کہ آپ کہاں رکیں گی۔۔یا...
  13. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    لیکن اب تو محفل فیس بک سے کنیکٹ ہو گئی ہے۔۔میں جو پوسٹ کروں گی۔۔۔اس کا لنک وہاں بھی پبلش ہو گا۔ کل شاید میرے اکاؤنٹ سے ہوا بھی تھا۔ لیکن خیر۔۔اب نہیں کروں گی۔
  14. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    جی شمشاد بھائی۔۔فرزانہ سے میری بات ہو گئی ہے۔ انشاءاللہ اگلے ہفتے ان کو بغیر کسی پردے کے سنوں گی۔:grin:
  15. ماوراء

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    السلام علیکم ، اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ہم نے ایوارڈز 2009 کا انعقاد کیا تھا۔ ایوارڈز کی نامزدگیاں 17 جون تک مکمل ہوئیں اور اکیس جون کو ووٹنگ کا آغاز کیا گیا۔ آپ سب کو ووٹ ڈالنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا گیا تھا۔ ووٹنگ میں 85 لوگوں نے حصہ لیا۔ نتائج کا اعلان 25 جولائی کو کیا گیا۔...
  16. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    آپ کا بھی شکریہ۔ آپ کا بھی ٹیکسٹ مجھے مل گیا تھا۔۔ سوچا ابھی جواب دیتی ہوں۔۔لیکن سننے میں اتنی مصروف تھی۔۔اتنے میں پروگرام ختم ہو گیا۔۔پھر نہیں کیا۔
  17. ماوراء

    مختلف ممالک کے ریلوے سسٹم

    یہ جو uk eurostar ہے۔۔باجو اسی پر دس تاریخ کو پیرس جا رہی ہیں۔ ہے نا باجو؟
  18. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    بڑا مشکل سوال ہے شب۔ لوہے کا پڑھ کر تو صرف خاتونِ آہن ہی ذہن میں آ رہی ہیں۔ اور ترکیب بھی یہی سمجھ آ رہی ہے کہ خاتونِ آہن جس چنے کو ہاتھ لگا دیں گی۔۔وہ چنا لوہے کا بن جائے گا۔۔۔:blushing:
  19. ماوراء

    رومی کی تلاش

    تو فوارے میں سکہ پھینکا؟
Top