نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مختلف ممالک کے ریلوے سسٹم

    ائیرپورٹ ٹرین اوسلو۔
  2. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    چل پڑا۔ اچھا۔۔ابھی ختم ہونے میں کتنا ٹائم ہے؟
  3. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    میرے پاس تو فضا ریڈیو چل ہی نہیں رہا۔۔:(
  4. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    اتنے آسان سوال۔۔۔:grin: میں ابھی کچھ کام کر کے پھر سوچتی ہوں لوہے کہ چنے کیسے بنائے جائیں۔ حجاب، رات کافی لیٹ ہی آجکل آن لائن ہوتی ہوں۔۔اس وقت تم نہیں ہوتی۔۔:(
  5. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ہفتہء ملٹی میڈیا

    محفل کی سالگرہ کا پانچواں ہفتہ فیشن/پکوان/ملٹی میڈیا سے متعلق ہے۔ ہفتہء پکوان کا آغاز حجاب کر چکی ہیں۔ تصاویر سے متعلق تعبیر نے آئیڈیا دیا تھا کہ کچھ ایسی تصاویر پوسٹ کی جائیں۔ جو ہمیں کوئی نہ کوئی پیغام دے رہی ہو۔ اور وہ پیغام آپ نے اس تصویر کے ساتھ لکھنا بھی ہے۔ "ایک پیغام، ایک تصویر" میں...
  6. ماوراء

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    جن کو نتائج نظر نہیں آ رہے۔۔ وہ یہ سکرین شاٹ دیکھ لیں۔
  7. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    بہت خوب حجاب۔ جیتی رہو۔ میں کچھ مصروف تھی۔۔آغاز کر کے بہت اچھا کیا۔ گانا بھی بہت اچھا ہے۔:grin: اچھا۔۔ ایک سے سو تک کوئی ایک منتخب کرنا ہے تو میں سب سے پہلے میں 9 منتخب کرتی ہوں۔ سوال کوئی آسان سا ہی کرنا۔۔;)
  8. ماوراء

    دعوت مینو

    سارہ، شاہی ٹکڑے سویٹ ڈش کے طور پر؟ فرائیڈ فش کا آئیڈیا بھی اچھا ہے۔۔اگلی بار ٹرائی کروں گی۔
  9. ماوراء

    دعوت مینو

    یہ کچھ بھی نہیں تھا تعبیر۔۔۔سارا کسی زمانے میں اتنی باتونی تھی۔۔اور ایسے ایسے جواب دیتی تھی کہ اگلی بار دوسرا سوچ سمجھ کر بولتا تھا۔:grin:
  10. ماوراء

    دعوت مینو

    ہاں بالکل۔۔۔ایسا ہوا ہے ایک، دو بار۔۔:grin:
  11. ماوراء

    دعوت مینو

    شکریہ سارا۔ کڑی پکوڑے کیسے بناتے ہیں؟:blushing:
  12. ماوراء

    دعوت مینو

    شکریہ پون۔ بڑے مزے مزے کی ڈشز بتائی ہیں۔ بس ایک کام کر دیں کہ ایگ/چکن فرائڈ رائس اور رشین سلاد کی ترکیب محفل پر لکھ دیں۔ اور اگر آپ کو پاکستانی ، انڈین کے علاوہ بھی ڈشز کا پتہ ہے تو بمعہ ترکیب وہ بھی بتا دیں۔ لیکن چائینز نہیں پلیز۔۔مجھے نہیں پسند ۔ سبز چائے۔۔ایک، دو بار بنانے کی کوشش کی...
  13. ماوراء

    دعوت مینو

    یہ آلو کی بھجیا اگر بنائی نا۔۔تو ساری زندگی ہماری بخشش نہیں ہو گی۔۔:grin: پاکستانی عورتوں کا مجھے بہت اچھی طرح پتہ ہے۔۔ساری عمر یہ آلو کی بھجیا یاد رکھیں گی کہ ہائے ان کے گھر گئے تو آلو بنا کر ہمارے سامنے رکھ دئیے۔۔:rollingonthefloor:
  14. ماوراء

    دعوت مینو

    یہ ریڈی میڈ چکن تکے کہاں سے ملتے ہیں؟:(
  15. ماوراء

    دعوت مینو

    پڑھ کر میرے منہ میں پانی آ رہا ہے۔۔:grin: بریانی آجتک میں نے مہمانوں کے آنے پر نہیں بنائی۔۔کہ اس کے ساتھ نہ تو کباب بنائے جا سکتے ہیں اور نا ہی چکن روسٹ بنایا جا سکتا ہے۔ چکن کچھ زیادہ ہی ہو جاتا ہے۔۔اور بریانی بھی چکن کی ہی بہتر ہوتی ہے۔۔
  16. ماوراء

    دعوت مینو

    زیک، آپ کو پائی کی کوئی اچھی سی ترکیب آتی ہے؟ اگر آتی ہے تو کسی دن کچن کارنر میں لکھئے گا۔ گوبھی پنیر کبھی نہیں بنائی۔۔یہ بھی سیکھنی پڑے گی۔
  17. ماوراء

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    وعلیکم السلام، نایاب بھائی، اب نظر آ رہا ہے؟ شاید لائبریری اراکین نہیں دیکھ پا رہے تھے۔ زیک نے درست کر دیا ہے۔
  18. ماوراء

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    لیکن لنک تو بالکل صحیح ہے۔۔اور نتائج نظر آ رہے ہیں۔:confused:
  19. ماوراء

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    تعبیر، فائر فاکس میں دیکھنا پڑے گا۔ آئی ای پر نام اندر کی طرف چلے گئے ہیں۔
Top