نتائج تلاش

  1. ماوراء

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    بچو، صبر کریں نا۔۔:( نبیل بھائی کو کہا ہے۔۔وہ آن لائن آتے ہیں تو سیٹنگز بدل دیں گے۔
  2. ماوراء

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    اوہ اچھا۔ میں دیکھتی ہوں۔
  3. ماوراء

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    20 جون کو اردو محفل کے ایوارڈز کے لیے ووٹنگ شروع کی گئی تھی، ووٹ دینے کے لیے آپ کو ایک ماہ کا وقت دیا گیا۔ ٹوٹل 85 لوگوں نے ووٹ ڈالے۔ جبکہ پچھے سال 93 لوگوں نے ووٹ ڈالے۔۔جس کے لحاظ سے اس بار کم از کم 100 لوگوں کو ووٹ ضرور ڈالنے چاہیے تھے۔ بہرحال نتائج کچھ اس طرح سے ہیں۔ ایوارڈ لسٹ اور...
  4. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو، میرا دماغ کہاں کام کرتا ہے۔۔آپ ہی سوچیں نا۔:grin:
  5. ماوراء

    دعوت مینو

    بچو، میں آجکل بہت مصروف ہوں۔۔پہلی فرصت میں آپ کی باتوں کا جواب دوں گی۔ فی الحال کل کی دعوت دو ، تین دن لیٹ ہو گئی ہے۔۔:praying: سارہ، یہ غم بڑا پرانا ہے۔۔اب تو تنگ آ گئی ہوں۔۔۔! اور اب تو سوچتی ہوں کہ اتنی لمبی زندگی ہے۔۔کیسے چلے گا یہ سب کچھ۔۔ ابھی تو خیر صرف دعوت والے دن ہی کچن میں گھستی...
  6. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    ہائے۔۔۔اس کو تو اردو بھی ٹھیک سے بولنے نہیں آتی۔۔۔ کسی دن ٹائم ہوا تو یوٹیوب پر دیکھوں گی۔۔
  7. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو، بہت رشتے ہو گئے۔۔میرا دل ہے اب اس کا اختتام کریں۔ اب کسی نئی مہم پر نکلتے ہیں۔;)
  8. ماوراء

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    تو فہیم کی شیخ چلیاں شروع ہوئی ہوئی ہیں یہاں۔:rollingonthefloor: واہ۔۔بڑے کانفیڈنس سے کہہ رہے ہو کہ واحد میں ہوں۔۔جسے تم سے چڑ ہے۔۔۔؟ :grin: :shameonyou:
  9. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    راکھی کو کل میں نے یوٹیوب پر دیکھا تھا۔۔۔اب یہ کام انڈیا میں بھی شروع ہو گیا ہے؟ باجو، کینیڈا والا کون سا ہے؟ میں نے پتہ نہیں کون سی قسط دیکھی تھی۔۔ اس میِں تو ایک ہی لڑکا اچھا تھا۔۔ جو انجینئر اور ماڈل تھا شاید۔
  10. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    اس ویکینڈ پر انشاءاللہ۔
  11. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    ریڈیو فضا تو کل میں نے مس ہی کر دیا۔۔:( ---- اور باجو یہ راکھی۔۔۔ سوئمبر کیا ہے۔۔مجھے بھی بتائیں کہ کہاں سے یہ پروگرام دیکھنا ہے۔۔:(
  12. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    راکھی کی۔۔۔;)
  13. ماوراء

    دعوت مینو

    سب کا بہت شکریہ۔ دو ڈشز کا مجھے آئیڈیا مل گیا ہے۔ کچھ اور آراء بھی آ جائیں تو اپنا مینو میں بھی لکھتی ہوں۔ ہاہاہا۔۔ہم تو مکان بھی نہیں بدل سکتے۔۔امی کو کتنی بار کہا ہے کہ کھانے میں مرچیں زیادہ ڈال دیتے ہیں۔۔لیکن امی ہیں کہ مانتی ہی نہیں۔:( تعبیر، نام انہی کے لکھے جو کچن کارنر میں ایکٹو...
  14. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    نتائج کا اعلان جلد ہی کرتی ہوں۔
  15. ماوراء

    دعوت مینو

    ہم پاکستانی فیملیز کا ایک بہت بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کی دعوتیں کچھ زیادہ ہی کرتے ہیں۔ ہمارا گھر بھی اس کام میں کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ اور ایسے کسی موقعے پر کچن میں ہمیشہ مجھے ہی ماسی بننا پڑتا ہے۔ لیکن اس سے پہلے مینو بنانا بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے۔ اس لیے ذہن میں آیا کہ محفل پر ایک دھاگہ...
  16. ماوراء

    توبۃ النصوح

    اعجاز انکل، میری طرف بھی کبھی اپلوڈ ہو جاتا ہے اور کبھی نہیں۔ معلوم نہیں کیا وجہ ہے۔ اور دوسری بات کے بارے میں بھی علم نہیں۔
  17. ماوراء

    توبۃ النصوح

    کون سا کام ڈفر؟ توبۃ النصوح کی مکمل ای بک یہ رہی۔ Taubat-un-nusooh@@AMEPARAM@@/docinfo/17182761?access_key=key-14v6ijcrtgr6tvei0lc6@@AMEPARAM@@17182761@@AMEPARAM@@key-14v6ijcrtgr6tvei0lc6
  18. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ہاں۔۔بہت دیر سے میں نے دیکھا تھا۔۔مسڈ کال۔ نمبر بھی نہیں تھا۔۔اس لیے پتہ ہی نہیں چل سکا کہ کس کی تھی۔
  19. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں پیٹیز بنا رہی ہوں۔
Top