نتائج تلاش

  1. ماوراء

    چکن اسٹکس

    اچھی ترکیب ہے۔۔کسی دن ٹرائی کروں گی۔
  2. ماوراء

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    ہفتہء ٹیکنالوجی کا آغاز
  3. ماوراء

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    یہ تصویریں پوسٹ کی ہیں؟ دکھائی نہیں دے رہیں؟
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    فیصل بھائی سب کو سلام دے رہے ہیں۔ اور کہہ رہے ہیں کہ۔۔۔ مجھے سب یاد آتے ہیں میری محفل ادھوری ہے ذرا سمجھا کرو یارو کمانا بھی ضروری ہے۔
  5. ماوراء

    شدید افسوس

    maniz911، محفل میں خوش آمدید۔ آپ تعارف کے زمرے میں اپنا کچھ تعارف کروائیے۔
  6. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    پھر آپ رہنے دیجیے- اگلی بار ووٹنگ میں حصہ لے لیجیے گا۔ :)
  7. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    ووٹنگ ختم ہونے میں دو دن باقی رہ گئے ہیں۔
  8. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم السلام، خوش آمدید mal1۔ تعارف کے زمرے میں اپنا مختصر سا تعارف تو دیجیے۔۔ تاکہ آپ کے بارے میں کچھ جانا جا سکے۔:)
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ویلکم بیک شمشاد بھائی، کہاں گئے تھے؟
  10. ماوراء

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    پہلے آپ کی بات پڑھ کر میں ٹھنکی کہ آپ کیا کہہ رہی ہیں۔۔لیکن ذرا دیر میں آپ کی بات سمجھ آ گئی۔۔:rollingonthefloor:
  11. ماوراء

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    باجو، کیا کہہ رہی ہیں؟ ایسی آزمائش تو نہ کہیں۔۔!:grin: علی، کس عشق کی بات کر رہا ہے؟:nailbiting: :grin:
  12. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 22: ماضی/تاریخ

    نارویجین مؤرخ P. A. Munch کا مجسمہ
  13. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 22: ماضی/تاریخ

    اوسلو یونیورسٹی۔ (بڑی پرانی اور تاریخی یونیورسٹی ہے۔ پرانی اور تاریخی کہہ کر میں اس تصویر کو تھیم سے ملانے کی کوشش کر رہی ہوں۔:grin:)
  14. ماوراء

    تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ زین اور اس کے ابو کو مکمل صحت عطا فرمائے۔
  15. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 22: ماضی/تاریخ

    ویلکم بیک زیک۔ تصویر بہت زبردست ہے۔ امید ہے اٹلی کا ٹرپ اچھا رہا ہو گا۔ باقی تصاویر بھی جلدی سے کہیں اپلوڈ کر دیں۔
  16. ماوراء

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    فرحت، اب تین دن مسلسل آپ کو کافی بنا کر دینا میرا کام ہے۔:grin: آج کی کافی اور بادام کا کیک۔
  17. ماوراء

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    فاروق،ہم نے زاویہ ایک اور زاویہ دو کو برقیا ہے۔ اس لنک میں آپ کو دونوں کتابیں مل جائیں گی۔
  18. ماوراء

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    وعلیکم السلام۔ شکریہ شگفتہ۔ رات دو بجے تک حتمٰی فیصلہ نہیں ہوا تھا۔ اس لیے وقت سے پہلے اعلان نہیں کیا۔
  19. ماوراء

    افغانستان

    انعام کیا ملے گا؟ افغانستان میں افیون بکثرت پائی جاتی ہے؟
  20. ماوراء

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    زیک پہلے شئیر کر چکے ہیں۔۔یہ پوسٹ بھی اسی تھریڈ میں منتقل کر دیتی ہوں۔
Top