میں تو بجلی پہ غصہ نکال رہا تھا کہ جیسے ہی جواب پوسٹ کرنے لگا بجلی چلی گئی:mad:
ویسے جس خاندان میں پرپرنانی اور پرپرنواسی ایک ہی جگہ اکٹھی ہوں وہ بجلی خاندان ہی ہو گا بشرطیکہ وہ جگہ قبر نہ ہو:D
یوٹیوب، پراکسی، ڈاؤن لوڈ۔ یہ تینوں لفظ پڑھے تو مجھے یاد آیا کہ میرے ساتھ بھی ایک ایسا ہی مسئلہ ہوا تھا۔ چلیں شئیر کر دیتا ہوں اگر کسی اور کو بھی وہ مسئلہ ہو:bighug:
تو ہوا یوں کہFree Gate پراکسی استعمال کر کے یوٹیوب چلائی تو بڑے مزے سے چلی لیکن آئی ڈی مین سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ نہ ہوئی تو تھوڑی دیر...