سوال تو بڑی دیر سے موجود ہے جناب۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%B3%D9%88%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%81-%D8%A8%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92.58085/page-4#post-1170838
خیر پھر سے کرتا ہوں۔
پاک فوج سے تعلق ہے۔
اب ایک...
ہماری تو کوشش ہوتی ہے کہ سب سے پہلے پنجابی میں بات کریں، اگر اگلا بندہ پنجابی نہ بول سکے تو اردو اور اگر اردو بھی نہ بول سکے تو انگلش۔:):)
باقی فیس بک وغیرہ پر تو ہم البانین سے ییڈیش تک بول لیتے ہیں:D:D
بہتر یہی ہے کہ Taken 1 دیکھ لیں پہلے، کیونکہ Taken 2 کی کہانی کی بنیاد وہی ہے۔ سمجھ تو آ جائے گی لیکن پہلا حصہ دیکھنے سے کرداروں کی جو سمجھ آپ کو آ جائے گی وہ Taken 2 دیکھتے ہوئے مزہ دے گی:):)
سب سے پہلے تو یہ لیں، سی آئی اے کی ویب سائٹ سے تمام ممالک کے جھنڈے:):)
https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/docs/flagsoftheworld.html