نتائج تلاش

  1. افلاطون

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    ہمارے ایک دوست نے عظیم تباہی کے خوف سے اپنی شادی کی تاریخ 20 دسمبر رکھی تھی آج ولیمے میں لوگ واقعی ایسے ہی کھا رہے تھے جیسے 4 بجے قیامت آ جائے گی اور یہ ان کا آخری کھانا ہے:):)
  2. افلاطون

    تعارف مجھے شیزان کہتے ہیں۔

    خوش آمدید شیزان! اجازت کس بات کی مانگی جا رہی ہے؟
  3. افلاطون

    آج کی تصویر - 1

  4. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Dexter اور homeland سیزن فائنل(y)
  5. افلاطون

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    ٹیٹو میں ایسی کیا خاص بات ہے جو سبھی اس کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ طالبان ایک منظم عسکری تنظیم ہے اور ایسی تنظیم کے کسی کمانڈو کے جسم پر ٹیٹو کا نشان کوئی عجب بات تو نہیں ہے۔ یہ شدید مذہبی پن تو طالبان کے دکھانے کے دانت ہیں، میڈیا کیلئے اور بچوں کی برین واشنگ کیلئے۔
  6. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Inglorious Basterds دیکھی تھی پچھلے دنوں(y)
  7. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اگر تو آپ کو Fantasy (تخییلاتی) فلمیں پسند ہیں تو The hobbit بہت زبردست فلم ہے(y)
  8. افلاطون

    سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟

    بہت اچھی ہیں، لیکن سردی تو نہیں رکنے والی ان سے:disappointed::coffee1:
  9. افلاطون

    دو منفیوں کے ضرب سے مثبت مراد ہے ۔ ۔تم بھی خدا کے واسطے کہہ دو نہیں نہیں۔۔

    دو منفیوں کے ضرب سے مثبت مراد ہے ۔ ۔تم بھی خدا کے واسطے کہہ دو نہیں نہیں۔۔
  10. افلاطون

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    شمشاد بھائی!اس پسوڑی والے معاملے میں بھی کوئی قانون سازی ہونی چاہیئے۔
  11. افلاطون

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    چلو جی مٹی پاؤ ہن:bighug::bighug:
  12. افلاطون

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    میرے خیال میں تو ایسے معاملات میں ریٹنگ کا بے دریغ استعمال کرنا چاہیئے۔ کیوں بھائیو؟
  13. افلاطون

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    لو جی کمال ہو گیا رئیل اسٹیٹ سے بات شروع ہوئی اور دو گز زمین تک پہنچی بلکہ کفر کے فتوے بھی لگے ہی چاہتے ہیں:oops::notworthy: فورم کی دنیا پر دھاگہ شروع کرنے والا ہی بات شروع کرنے والا ہوتا ہے لہذا وہ جسے موضوع سے ہٹتا دیکھے ٹوک سکتا ہے:) اگر کوئی بحث شروع ہو گئی ہے جو دھاگے کے موضوع سے متعلق...
  14. افلاطون

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    نیا سال؟؟ ہمیں تو صرف اتنا ہی فرق پڑے گا کہ 2012 کی جگہ 2013 لکھا کریں گے:) ویسے بھی ہمارا نیا سال تو یکم جولائی کو شروع ہوتا ہے:p
  15. افلاطون

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    ہنہہ! تو بات کالے جادو سے مقناطیسیت تک آ پہنچی ہے:quiet:
  16. افلاطون

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    پھر آپ ہی ہمیں طعنے دیتے ہو کہ عمران سیریز پڑھ کے ہر پاکستانی خود کو جاسوس سمجھنے لگتاہے:cautious::cautious:
  17. افلاطون

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    کمال کی بات ہے کہ اس پروگرام میں دو ماہرین بلائے گئے تھے اور پورے پروگرام میں دونوں نے آپس میں گفتگو کرتے ہوئے ایک دفعہ بھی پیشہ ورانہ زبان استعمال نہیں کی۔ اس میں سے پائپ نکال کر اس میں لگا دیں، یہ جو ہے یہ اس کو یہ کر دیں، یہ جو ہے اس کو وہ کر دیں:rolleyes:
  18. افلاطون

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    :eek: :eek: :eek: ارے کوئی بابا نیوٹن و آئن سٹائن کو بلاؤ:eek: زمان و مکان کا سارا نظام درہم برہم ہو گیا
  19. افلاطون

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    صوتی کوڈ کی سہولت بھی ہوتی ہے:) وہ آزما کے دیکھ لیں۔ ویسے مجھے تو آج تک اس آواز کی سمجھ نہیں آئی کہ اس میں کوڈ کہاں ہوتا ہے:LOL:
  20. افلاطون

    پاکستان نے جرمنی کو کوارٹر فائنل میں شکست دے دی۔

    مبارک ہو جیٖ! کچھ تو ہاتھ آیا(y)
Top