جی بالکل! ہم جیسے موسمی شیدائی ہیں:) ٹیم اگلے مراحل تک رسائی کر لے تو میچ دیکھنا شروع کر دیتے ہیں اگر تو جیت گئے تو "واہ واہ کیا بات ہے ہماری ٹیم کی" اور اگر ہار گئے تو "دیکھا یہ ہے ہی نہیں جیتنے کے قابل":D
اگر پرانے کھلاڑی گول کر دیں تو "سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی ہی ٹیم کا اثاثہ ہیں" اور اگر...