سنہ 47، 48 کا پاکستان وہ ملک تھا جہاں پہلے سے رہنے والوں نے یہ پوچھے بغیر کہ تو دکنی ہے کہ بمبئیا کہ مدراسی کہ راجستھانی کہ گجراتی کہ لکھنوی کہ بہاری ۔۔۔سب کے لیے کیمپ ، بازو ، دل اور گھر کھول دیے۔
مگر میزبانی کی بھی حد ہوتی ہے۔ چنانچہ 71 کی خانہ جنگی کے متاثر بہاریوں کو مغربی پاکستان والوں نے...