بی جے پی رکن نے مسلمان انجینئر کا قتل ’جائز“ قراردیدیا
06 جون 2014 (16:09)
پونا (نیوز ڈیسک) بھارتی صوبے مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندوﺅں کے حملے میں شہید ہونے والے سافٹ ویئر انجینئر شیخ محسن صادق کے قتل کو بی جے پی کے رکن لوک سبھانے جائز قراردیدیا۔برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے پونا سے...