تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کی نصیحت
کیوں سب لوگ ڈھونڈتے پھر رہے ہو نگر نگر:idontknow: میں خود ہی آ گیا ہوں یہاں :cool3:
احمد علی
Post #42
اکتوبر 31، 2012
فورم:
متفرقات
تعارف
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
احمد علی
Post #9
اکتوبر 31، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
نوید احمد--
مرحبا یا نوید۔۔۔۔
احمد علی
Post #24
اکتوبر 30، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
عسکری بھی ہوئے دس ہزاری
عسکری بھائی۔۔۔ ایک دن میں دس ہزار مراسلوں کا منتر ہمیں بھی بتا دیں۔۔۔:surprise:
احمد علی
Post #72
اکتوبر 30، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
عسکری بھی ہوئے دس ہزاری
عسکری بھائی۔۔۔ ایک دن میں دس ہزار مراسلوں کا منتر ہمیں بھی بتا دیں۔۔۔ :surprise::surprise: :surprise:
احمد علی
Post #71
اکتوبر 30، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ناصر کاظمی
- کہاں گئے وہ سُخنوَر جو میرِ محفِل تھے
بَھلا ہُوا کہ، ہَمَیں یوں بھی کوئی کام نہ تھا جو ہاتھ ٹُوٹ گئے، ٹُوٹنے کے قابِل تھے لا جواب۔۔۔۔:notworthy:
احمد علی
Post #6
اکتوبر 29، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
پسند کے لفظ پر شاعری
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
احمد علی
Post #258
اکتوبر 25، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پسند کے لفظ پر شاعری
یوں تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تُم سبھی کُچھ ہو، بتاؤ تو مُسلمان بھی ہو؟
احمد علی
Post #256
اکتوبر 24، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پسند کے لفظ پر شاعری
اس طرح کے لب کون تراشے گا دوبارہ؟ اس طرح کا چہرہ تو کسی کا نہیں بننا
احمد علی
Post #254
اکتوبر 24، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پسند کے لفظ پر شاعری
تصویر بناؤں تو بگڑ جاتی ہے مُجھ سے ایسا نہیں بننا مجھے ویسا نہیں بننا
احمد علی
Post #252
اکتوبر 23، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پسند کے لفظ پر شاعری
انساں کے کسی رُوپ کی تحقیر نہ کرنا پھرتا ہے زمانے میں خُدا بھیس بدل کر
احمد علی
Post #250
اکتوبر 23، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پسند کے لفظ پر شاعری
کون ہے جس نے مئے نہیں چکھی کون جھوٹی قسم اُٹھاتا ہے؟ مئے کدے سے جو بچ نکلتا ہے تیری آنکھوں میں ڈوب جاتا ہے
احمد علی
Post #242
اکتوبر 22، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پسند کے لفظ پر شاعری
جب سے چلا ہوں میری منزل پہ نظر ہے آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
احمد علی
Post #240
اکتوبر 22، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
”وھیل“ یا ”وہیل“
علم حیاتیات کی رُو سے تو نہیں ہو سکتی۔۔۔ باقی ہماری مرضی آپ کہیں تو حشرات میں بھی ڈال دیتے ہیں وہیل کا نام;)
احمد علی
Post #29
اکتوبر 22، 2012
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
پسند کے لفظ پر شاعری
شاید کہ زمانہ اُنھیں پُوجنے لگے کُچھ لوگ اس خیال سے پتھر کے ہو گئے
احمد علی
Post #238
اکتوبر 22، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پسند کے لفظ پر شاعری
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں کہ شاہیں بناتا نہیں آشیا نہ
احمد علی
Post #236
اکتوبر 22، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
”وھیل“ یا ”وہیل“
اک اور عرض کر دوں ویل پنجابی کا بھی لفظ ہے اسکا کوئی تعلق وہیل سے تو نہیں؟:ROFLMAO:
احمد علی
Post #19
اکتوبر 22، 2012
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
”وھیل“ یا ”وہیل“
شک نہیں وہیل مچھلی ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔ یہ میمل ہے
احمد علی
Post #16
اکتوبر 22، 2012
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
”وھیل“ یا ”وہیل“
گبر سنگھ: کتنے آپشن تھے:waiting: سردار 2 آپشن 2 اور جواب 3۔۔۔:confused3:
احمد علی
Post #14
اکتوبر 22، 2012
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
”وھیل“ یا ”وہیل“
سوال میں صرف 2 آپشن تھے۔۔۔:mad: اب تیسرا بھی آ گیا۔۔۔۔۔ :atwitsend:
احمد علی
Post #12
اکتوبر 22، 2012
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top