نتائج تلاش

  1. احمد علی

    ”وھیل“ یا ”وہیل“

    ویسے کتابوں میں تو بچپن سے وہیل ہی پڑھا ہے۔۔۔
  2. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    جس کھیت سے دہکاں کو میسر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشۂِ گندم کو جلا دو
  3. احمد علی

    ”وھیل“ یا ”وہیل“

    ساڑھی مرضی جو وہیل لکھیں یا وھیل۔۔۔۔۔ :LOL:
  4. احمد علی

    ”وھیل“ یا ”وہیل“

    http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%84&redirect=no
  5. احمد علی

    ”وھیل“ یا ”وہیل“

    میرے خیال میں تو میں وہیل ہی ہے
  6. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    برسا بھی تو کس دشت کے بے فیض بدن پر اک عمر میرے کھیت تھے جس ابر کو ترسے
  7. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    رُخِ یار پہ یہ زلفیں یوں بکھر رہی ہیں گویا کبھی دن نکل رہا ہے کبھی شام ڈھل رہی ہے
  8. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    وہ فراق اور وہ وصال کہاں وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں
  9. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
  10. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی یا بندہ صحرائی یا مرد کہستانی
  11. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    تیرے غم کو جاں کی تلاش تھی تیرے جاں نثار چلے گئے تیری رہ میں کرتے تھے سر طلب، سرِ رہگزار چلے گئے
  12. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    منان معتبر ہوں اپنے قبیلے میں اس لئے کیونکہ میرے بدن پہ وفا کا لباس ہے
  13. احمد علی

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    یوسف کو بیچ مصر کی بازار گہ کے بیچ یونان سے تُو زہر کا پیالہ خرید لا بہت عُمدہ۔۔
  14. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    سجدہ کروں گی تجھ کو تو کافر کہیں گے لوگ یہ کون سوچتا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
  15. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    کہتے ہیں نقشِ پا، کہ رکا تھا وہ دیر تک دستک دئے بغیر جو در سے پلٹ گیا
  16. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    سر تا پا وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے با وضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
  17. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    اُس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں ورنہ سقراط مر گیا ہوتا
  18. احمد علی

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    میرا خیال ہےکہ اسکا بھی شراب جیسا معاملہ ہو گا۔۔۔۔ شراب بھی اک عرصہ بعد حرام ہوئی تھی۔۔۔ اس سے پہلےصحابہ پیتے تھے۔۔۔۔
  19. احمد علی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    میں تو لُغت میں جنرلی ڈھونڈتا رہا۔۔۔۔۔ پھر سوچا شاید جنرل کی موئنث جنرلی ہو گا۔۔۔۔۔ اب سمجھا بہنا یہ تو generally تھا :LOL:
Top