نتائج تلاش

  1. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تُو کہاں آ اے شبِ فراق تُجھے گھر ہی لے چلیں
  2. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    بہت دنوں کی بات ہے، مُجھے کسی سے پیار تھا یہ آنکھیں بُجھ گئ ہیں یوں کہ ان میں انتظار تھا
  3. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    غُربت نے اُس سے چھین لیں ساری شرارتیں شاید اسی لیے تو یہ بچہ اُداس ہے
  4. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    زندگی کی راہوں کاہرسفراکیلا ہے سوچ کرنکل گھر سے تُو اگر اکیلا ہے
  5. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
  6. احمد علی

    چچا ڈھکن

    بہت عُمدہ جناب۔۔۔:rollingonthefloor:
  7. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت, یا غم نہ دیا ہوتا، یا دل نہ دیا ہوتا.
  8. احمد علی

    امیری اور غریبی

    قابلِ ستائش۔۔۔۔:clap:
  9. احمد علی

    ڈیرہ غازی خان

    چھا گئے ہو برادرِ عزیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:clown:
  10. احمد علی

    پنجاب اسمبلی کاروائی۔ تصویر

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو چُکی:censored:
  11. احمد علی

    کیا ہر کوئی آنلائن ہے؟

    برادر ایک چیز نوٹ کی؟ سمٹری دیکھو کہیں بھی گڑ بڑ نہیں ہے
  12. احمد علی

    کیا ہر کوئی آنلائن ہے؟

    :atwitsend:
  13. احمد علی

    تین دن دنیا ندھیرے میں ڈوب جائے گی ؟

    میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا:stop:
  14. احمد علی

    تعارف ایک ممبر ایک تعارف

    مرحبا بردر مرحبا
  15. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    تُم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
  16. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    اے رات مجھے ماں کی طرح آغوش میں لے لے دن بھر کی مشقت سے بدن ٹُوٹ رہا ہے
  17. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے مُردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
  18. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    کون ہے جس نے مئے نہیں چکھی،کون جھُوٹی قسم اُٹھاتا ہے مئے کدے سے جو بچ نکلتا ہے، تیری آنکھوں میں ڈوب جاتا ہے
  19. احمد علی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    میں جانتی ہوں مجھے یقیں ہے اگر کبھی تُو مجھے بھُلا دے تو تیری آنکھوں میں روشنی کا قیام ممکن نہیں رہے گا
  20. احمد علی

    اک کڑی نظر!

    میری نظر کو تو مجھ میں کوئی خامی نظر ہی نہیں آتی اس میں میرا کوئی قصور نہیں میں آدم زاد ہوں جو زمیں پہ آنے کے بعد اپنی خامیاں چھُپاتےچُھپاتے اپنا آپ گنوا بیٹھا ہے
Top