نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    آہ! یہ فروری میں دسمبر کی شاعری ![ISPOILER]

    آہ! یہ فروری میں دسمبر کی شاعری !
  2. ظہیراحمدظہیر

    الف عین اسٹوڈیو-1

    بہت بہت شکریہ ، عرفان بھائی! میری رائے میں ہر وہ نگارش جو اردو شعر و ادب کی تعلیم اور ترویج میں ممد و معاون ہو معتبر اور اہم ہوتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اردو محفل کے توسط سے قارئین و شائقین کی ایک کثیر تعداد اس مضمون سے مستفید ہوگی ۔ امید ہے کہ آپ کی طرف سے اس طرح کے سلسلے جاری رہیں گے اور...
  3. ظہیراحمدظہیر

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    آپ صاف صاف بتائیں کہ کیا چاہتے ہیں ۔اس کے بعد دیکھا جائے گا کہ کیا کیا جاسکتا ہے۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    ابنِ انشا — صدارت

    بہت خوب ، بہت اعلیٰ! سعادت بھائی ، آپ نے بہت اچھا کیا جو اس وڈیو کو اردو محفل پر پوسٹ کیا ۔ آپ کا بہت شکریہ! نہ صرف مضمون آپ نے بہت اچھا منتخب کیا ہے بلکہ اس کی بلند خوانی اور پیشکش بھی خوب رہی ۔ لطف آیا۔ آپ کا اعتماد اور اردو کی ادائیگی قابلِ ستائش ہے۔ امید ہے کہ آپ اس سلسلے کو جاری...
  5. ظہیراحمدظہیر

    ڈیڑھ کلو مزاج ہمیں بھی دینا ، بھیا! اچھا ہوا آپ لے آئے ۔ آج کل تو مزاج بڑی مشکل سے ملتے ہیں ۔

    ڈیڑھ کلو مزاج ہمیں بھی دینا ، بھیا! اچھا ہوا آپ لے آئے ۔ آج کل تو مزاج بڑی مشکل سے ملتے ہیں ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    حرام ، حرام ، حرام !!! حرام شعر ہے یہ ، خواہرم جاسمن! یہ کہاں آپ تعویذ گنڈے کے چکروں میں پڑگئیں...

    حرام ، حرام ، حرام !!! حرام شعر ہے یہ ، خواہرم جاسمن! یہ کہاں آپ تعویذ گنڈے کے چکروں میں پڑگئیں ۔ خوامخواہ ایک ہرن بھی شہید کردیا۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم اپنے خالق کو پہچانتے اور خود کو اس کی رضا کے مطابق ڈھالنے کی سعی کرتے لیکن ہوتا یہ ہے کہ ہم اسے بھول کر مخلوق کی رضا کے مطابق زندگی گزارتے ہیں ۔ افسوس ، صد افسوس ہم پر !
  8. ظہیراحمدظہیر

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    احمد بھائی ، شاباش ! یہ آپ جملے کے آخر میں اتنے مسکانیے لگا لگا کر لوگوں کی دکھتی رگوں پر ہاتھ رکھ رہے ہیں ۔ بالکل ٹھیک! :):):)
  9. ظہیراحمدظہیر

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    راحل بھائی ، ہم جہاں سے آئے ہیں وہاں لوگ میز پر پستول اور ہاتھ میں کارتوس رکھ کر امتحان دیا کرتے تھے ۔ اب ممتحنوں کا فیل ہونا تو بنتا ہے نا! :D
  10. ظہیراحمدظہیر

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    ہائیں ، اس لحاظ سے تو پھر سطح پر رہنے والے ڈوبنے والوں سے بہتر ہی رہے ! بہتر ہوگا کہ سطحی شعروں کے بجائے شاعروں کی فہرست بنائی جائے ۔ :D
  11. ظہیراحمدظہیر

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    بہت معذرت ، احمد بھائی ۔ جلدی جلدی لکھنے میں غلط ہوگیا ۔ ہندسوں کی ترتیب الٹی ہوگئی ۔ ٹائپو کے لیے معذرت خواہ ہوں ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    الف عین اسٹوڈیو-1

    لاریب اخلاص ، حسنِ ظن اور کلماتِ تحسین کے لیے بہت شکریہ! بخدا میں استاد نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ میں اردو شعر و ادب کا ایک طالب علم ہوں ۔ جو کچھ میں نے کتابوں اور اپنے استادوں سے حاصل کیا اسے آگے تک پہنچانے کی ایک سعی کرتا ہوں اور اس کوشش میں خود بہت کچھ حاصل بھی کرتا ہوں ۔ اردو محفل سیکھنے...
  13. ظہیراحمدظہیر

    الف عین اسٹوڈیو-1

    اس غزل پر تنقیدی نشست ختم ہونے میں اب دو تین روز باقی رہ گئے ہیں۔ اگرچہ میرا ارادہ تھا کہ ہر شعر پر فرداً فرداً کچھ گفتگو ہو اور ممکن ہو تو ہر شعر کے ضمن میں کچھ رہنما نکات پر روشنی ڈالی جائے لیکن ایک تو فرصت کی کچھ کمی رہی اور دوسرے یہ کہ اس نشست کا دورانیہ بھی تین ہفتے کا رہا۔ لیکن الحمدللّٰہ...
Top