نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    الحمدللہ ۔ معان بھائی تشریف لائے ہیں ۔ بہت شکریہ ، آداب ! بہت ممنون ہوں ، معان بھائی ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    بہت شکریہ ، بہت نوازش بھئی عبدالرؤف ! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    بہت شکریہ ، عبید بھائی ! اللہ کریم آپ کو خوش رکھے ۔ کہاں ہوتے ہیں آج کل آپ ۔ اور وہ کچھ معلومات جو آپ نے بھیجنی تھیں ابھی تک اس کا منتظر ہوں ۔ آئندہ لاگن ہوں تو ذاتی پیغام میں تشریف لائیے۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    نوازش ، بہت شکریہ ، اکمل ! آپ کو اشعار پسند آئے ، اس کے لیے ممنون ہوں ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    Khursheed بہت شکریہ خورشید ! بہت ممنون ہوں ۔ ایک گزارش جو میں اکثر کرتا رہتا ہوں وہ یہ کہ اگر آپ اپنا نام انگریزی کے بجائے اردو میں خورشید لکھیں تو بہت اچھا لگے گا ۔اس کے لیے آپ مدیر حضرات کو ٹیگ کردیجئے وہ مدد فرمائیں گے۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ایسی ویسی فہرست! آج کل صفحہ نمبر اٹھائیس چل رہا ہے ۔ آپ کی خوش قسمتی کہ کچھ ہی دیر پہلے ایک عزیز کینسل ہوگئے تو آپ کو ان کا اسپاٹ مل گیا ۔ نمبر نوٹ کرلیجئے: تین سو اٹھارہ اگر کسی اور عزیز نے کینسل کروایا تو آپ کا نمبراوپر بھی آسکتا ہے جس کی اطلاع آپ کو بذریعہ تار ( تانبے کا لمبا تار...
  7. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ہممم ! اب تو مرچوں کی دھونی دینی ہی پڑے گی۔ :grin: ہوشیار محمداحمد بھائی ۔ خبردار جو آپ نے یہ جلیبی کھائی۔ اس میں شیرے کے بجائے عرقِ نبولی بھرا ہے ۔ :D
  8. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    کتاب تو ایک عرصے سے لکھ رکھی ہے بس بیگم شائع کروانے کی اجازت نہیں دیتیں۔ سچ کہا ہے کسی نے کہ عورت ہی عورت ذات کی سب سے بڑی دشمن ہے ۔ ویسے حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ! آپ کا خلوص اور بنتِ حوا کی خیر خواہی کا جذبہ لائقِ تحسین ہے ۔ :cool:
  9. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    یعنی ان کا تعارف کچھ اس طرح سے کروایا جائے گا : اوریہ ہیں عالی وقار علمی وقار جناب علی وقار صاحب :)
  10. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اکتیس بتیس سال پہلے امریکا ہجرت کے وقت کتابیں دوست احباب کو دے دی تھیں کہ انہیں یہاں ساتھ نہیں لایا جاسکتا تھا ۔ ہجرت سےپہلے بھی دو تین بار جب شعر و ادب سے توبہ کی تو تمام کتابیں بانٹ دی تھیں کہ نہ ہوگا بانس نہ بجے گی بانسری ۔ لیکن یہ بانسری کم بخت تو گلے میں ایسی فٹ ہوئی کہ بانس کی حاجت ہی...
  11. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ہممم! تو لیگ اسپن کے علاوہ گگلی کی بھی ماہر ہیں آپ ! بالکل ٹھیک۔ گویا بیک فُٹ پر کھیلنا پڑے گا ۔ :D
  12. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    صابرہ امین زندہ باد! اگلے الیکشن میں میرے تینوں ووٹ آپ کے ہوئے ۔:D
  13. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    گم باجی ، بالکل ! یہ عاجزانہ درخواست میں نے ان سے بھی کی تھی۔ بلکہ وہ تمام اراکین جن کے نام انگریزی میں ہیں یا تھے اور جن سے میری مراسلت رہی میں نے ان تمام لوگوں سے یہ درخواست کی ہے ۔ میں صرف درخواست ہی کرسکتا ہوں ، نام اردو میں تبدیل کرنا یا نہ کرنا ہر رکن کا اپنا فیصلہ ہے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ہائیں ! یہ حیرانگیِ شوق کو کس جانور کی نظر کردیا آپ نے ۔ :)
  15. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    بہت بہت شکریہ ، علی بھائی ۔ فرصت ملتے ہی نیچے لادتا ہوں اس کتاب کو۔ :)
  16. ظہیراحمدظہیر

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    ایٹم بم کی دھمکی دے کر سیز فائر! قربان جائیے آپ کی اس امن پسندی کے ۔ کہیں آپ کا تعلق امریکا یا اس کے اطراف کے کسی ملک سے تو نہیں ہے؟ ! :D اوہو! تو یہ فعولن دیوی کا کلام ہے!!! ویسے میں نے بھی غلط نہیں سمجھا ۔ آپ کا ٹھسا ٹھس بھرا ہوا ذہن کسی کو سنبھلنے کا موقع دیئے بغیر جس رفتار سے رکے بغیر...
  17. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    Gulmaily پہلی معذرت تو یہ کہ مجھے آپ کا نام کا علم نہیں ۔ غالباً آپ کا نام گل میلی یا گل مائلی ہے ۔ اگر میں غلط سمجھا ہوں تو پیشگی معذرت چاہتا ہوں ۔ گزارش آپ سے یہ ہے کہ اردو محفل پر انگریزی نام اچھا نہیں لگتا ۔ آپ اپنے مراسلات اردو میں لکھ ہی رہی ہیں سو بہتر ہوگا کہ آپ اپنا نام بھی اردو میں...
  18. ظہیراحمدظہیر

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    بہت بہت شکریہ ، صابرہ ۔ اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھے ۔ حرف ہائے تحسین کے لیے ممنون ہوں ۔ آپ کے لیے دست بدعا ہوں ۔ اللہ آپ کے قلم میں تاثیر دے ۔ زورِ کلام میں اضافہ ہو ۔ ویسے دعابھی تبھی قبول ہوتی ہے جب باریابی کے اسباب پیدا کیے جائیں ، تگ و دو کی جائے ۔اللہ کریم محنت کا پھل ضرور...
  19. ظہیراحمدظہیر

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    بہت نوازش، بہت شکریہ! آپ کو اشعار پسند آئے ، بہت خوشی ہوئی ۔ آپ کی داد دل وجان سے قبول! اللہ سلامت رکھے آپ کو۔
Top