اس کا جواب میرے پچھلے مراسلے میں تفصیل سے دے دیا گیا ہے ۔ آیاتِ قرآن میں کسی جگہ بھی امام کا لفظ نماز کے پیش امام کے معنوں میں استعمال نہیں ہوا ہے ۔ امام الصلوٰۃ یا پیش امام تو ایک مذہبی اصطلاح ہے جو نماز فرض ہونے کے بعد وجود میں آئی اور جس کا ذکر احادیثِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں آیا ہے ۔...