متفق۔
حکیم سعید حقیقت میں قوم کے مخلصین اور خیر خواہوں میں سے تھے۔ انہوں نے ویسے تو بہت سارے فلاحی کام کیے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے اپنے ماہانہ رسالے "نونہال"کے ذریعے کئی نسلوں کی تعلیم و تربیت کا سب سے اہم کام کیا ۔ نونہال میں بھی نوجوانی تک باقاعدگی سے پڑھا کرتا تھا۔ میری ایک نظم...