بہت شکریہ سر شاہد شاہنواز ۔۔۔ مطلع میں آپ نے عیب تنافر کی درست نشاندہی کی ہے دونوں مصرعوں میں موجود ہے ۔۔۔۔ بدلنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔
سر " عجز بیان " کی کچھ وضاحت کر دیں کہ اس سے کیا مراد ہوتا ہے ۔۔ ؟؟۔۔۔۔ ایطا کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات ہی ہیں میرے پاس لیکن اس کی تفصیل معلوم نہیں ہے ۔۔۔۔...