نتائج تلاش

  1. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    سر یہ ۔۔۔بحر متقارب مربع اثلم سالم مضاعف میں لکھنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔فِعْلن فعولن فِعْلن فعولن ۔۔۔باقی سر آپ راہنمائی کریں کہ کچھ بات بنی ہے یا نہیں ۔۔۔؟؟؟
  2. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    محترم سر الف نون ۔۔ ابن رضا۔۔اور دیگر شرکائے محفل سے اصلاح کی درخواست ۔۔۔ میں جانے کب سے سویا نہیں ہوں شاید جی بھر کے رویا نہیں ہوں میں زندہ ہوں پر کچھ اس طرح سے لگتا ہے یوں میں گویا نہیں ہوں اک آنسواس پر تیرا گرا تھا مدت سے دامن دھویا نہیں ہوں اس فصل کو اب بھی کاٹتا ہوں میں بیج جس کا بویا...
  3. صفی حیدر

    بہت عاجز و مسکیں انسان ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر آپ نے راہنمائی کی ۔۔۔ آئندہ بھی آپ کی راہنمائی کا منتظر رہوں گا ۔۔۔
  4. صفی حیدر

    "ہمیں تم سے محبت ہے"

    بہت خوبصورت تخلیق ہے ۔۔۔۔۔
  5. صفی حیدر

    بہت عاجز و مسکیں انسان ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    شکریہ سر آپ نے جو وضاحت کی سمجھ آ گئی ہے اور میرے علم اضافعہ ہوا ہے ۔ محترم سر ایک راہنمائی اور چاہیے ۔ لفظ " جذبوں " کی تقظیع کیا ہو گی ۔؟؟؟؟
  6. صفی حیدر

    بہت عاجز و مسکیں انسان ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    محترم سر بہت شکریہ ۔۔۔ آپ نے جو اصلاح کی اس کی روشنی میں تبدیلیاں کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ جو الفاظ بھرتی کے ہیں ان کی جگہ موزوں الفاظ لانے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔
  7. صفی حیدر

    بہت عاجز و مسکیں انسان ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    محترم سر بہت شکریہ آپ نے راہنمائی کی ۔۔سر " اسقاط کی رعایت" کی اگر کچھ وضاحت کر دیں تو شکر گزار ہوں گا ۔۔قدر کا تلفظ واقعی غلط باندھا گیا ہے لیکن " طرح " کو کیا ۔۔ " فِعْل ، فَعَل " دونوں صورتوں میں نہیں باندھا جا سکتا ۔۔ ؟؟؟
  8. صفی حیدر

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    محترم سر الف عین کی اصلاحی ہدایت پر عمل پیرا ہونے کی پوری کوشش کرتا ہوں ۔ آپ کی راہنمائی کا بھی طلب گار ہوں ۔۔
  9. صفی حیدر

    بہت عاجز و مسکیں انسان ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    محترم اساتذہ ۔۔الف عین ابن رضا۔۔۔ اور دیگر شرکاء محفل سے اصلاح کی درخواست ہے ۔ بہت عاجز و مسکیں انسان ہوں میں کہ بس علم و فن کا قدر دان ہوں میں نہیں زندگی سے تہی شعر میرے نہ لکھتا کوئی لفظ بے جان ہوں میں تعارف کا محتاج ہر گز نہیں ہوں مہک کی طرح اپنی پہچان ہوں میں چراغِ شبِ ہجر کے...
  10. صفی حیدر

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    سر ابن رضا میری دو غزلیں کئی دنوں سے آپ کی نظرِ اصلاح کی منتظر ہیں۔۔۔۔ اصلاح سخن کی لڑی میں پوسٹ کی تھیں۔۔۔۔ امید ہے آپ میری راہنمائی کریں گے۔۔
  11. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    آپ کی راہنمائی کا بہت شکریہ ۔ امید ہے آئندہ بھی آپ میری اصلاح کرتے رہیں گے۔
  12. صفی حیدر

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    عمدہ تخلیق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. صفی حیدر

    غزل

    استادِ محترم جناب ۔الف عین صاحب اپنی اس کاوش پر آپ کی قیمتی رائے اور اصلاح کا منتظر ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    استادِ محترم آپ کی راہنمائی کا بہت شکریہ ۔عیب تنافر کے بارے میں میرا علم محدود ہے ۔لیکن آپ کی نشاندہی کے بعد میں نے تحقیق کی اور اس بارے میں کچھ آگہی حاصل کی ۔طفلِ مکتب ہوں اور آپ کی مزید راہنمائی کا طلبگار ہوں ۔ استادِ محترم میں نے یہ غزل ۔مَفاعلاتن مَفاعلاتن ۔ کے وزن پر لکھی ہے ۔اس میں " بے...
  15. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    جگاتے ہیں مجھ کو خواب میرے یہ رتجگے ہیں عذاب میرے ستاروں کا ہی شمار کرنا یہ راتوں کے ہیں نصاب میرے نہ راستہ ہے نہ کوئی منزل بے سمت سے ہیں شباب میرے نہ ختم ہو گی تلاش میری کہاں سے آئیں جواب میرے ہمیشہ تقسیم ہوتا ہوں میں یہ رشتوں کے ہیں حساب میرے مجھے دے دو اپنے خار سب ہی یہ تم لے لو...
  16. صفی حیدر

    برائے اصلاح

    بہت خوب ۔۔ عمدہ تخلیق ہے ۔۔۔
  17. صفی حیدر

    غزل

    راستے کی دیوار ہوتے ہیں خواب کتنے دشوار ہوتے ہیں ہم جو تیری فرقت میں جیتے ہیں زندگی سے بیزار ہوتے ہیں کانٹے اگے ہیں وجود میں دیکھنے میں گلزار ہوتے ہیں وہ جو اپنی کٹیا میں خوش ہیں وقت کے وہ سردار ہوتے ہیں دیکھنے تماشا وہ آتے ہیں دوست سب ہی غمخوار ہوتے ہیں خامشی سے مر جاتے ہیں صفی ایسے...
  18. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر آپ نے راہنمائی کی ۔آپ کی قیمتی رائے کا ہمیشہ منتظر رہوں گا ۔:disdain:
Top