نتائج تلاش

  1. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر آپ نے راہنمائی کی ۔۔سر کیا لفظ ۔۔" ختم " ۔ کو ۔ فِعْل ۔۔ فَعَل۔۔ دونوں صورتوں میں باندھ سکتے ہیں ؟؟؟ :cute:
  2. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت نوازش سر آپ نے اپنی قیمتی رائے اور اصلاح سے نوازا ۔سر ارمان اس طرح بکھر سکتے ہیں جس طرح محترم شاعر جون ایلیا کے دل کے ارمان مرتے ہیں ۔ان کا شعر ہے دل کے ارمان مرتے مرتے جاتے ہیں سب گھروندے بکھرتے جاتے ہیں سر میں نے یہ غزل اس بحر میں لکھی ۔فاعلاتن مفاعلن فَعِلن۔اور یہ مصرعہ ۔۔سب امیدیں مری...
  3. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر حوصلہ افزائی کے لیے ۔میں اس مصرعے کو بدل کے رواں کرنے کی کوشش کروں گا۔:disdain:
  4. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    تیرا سامان مجھ میں بکھرا ہے دل یہ بے جان مجھ میں بکھرا ہے سوچتا ہوں سمیٹ لوں میں اسے میرا ارمان مجھ میں بکھرا ہے کس کی آمد کا پیش خیمہ ہے یہ ایک طوفان مجھ میں بکھرا ہے سب امیدیں مری ختم ہو چکیں اور یہ نقصان مجھ میں بکھرا ہے ایک ٹوٹا قلم ہے پاس مرے میرا دیوان مجھ میں بکھرا ہے ہے مکمل...
  5. صفی حیدر

    غزل

    سر آپ نے جو لنک دیا ہے اس کو کھولیں تو جواب آتا ہے ۔یہ صفحہ دستیاب نہیں۔ آپ اگر کوئی اور لنک دے سکیں یا کچھ وضاحت کر دیں تو میری کم علمی کا مداوا ہو جائے گا ۔ :cute:
  6. صفی حیدر

    غزل

    بہت شکریہ سر ۔آپ کی مدد اور راہنمائی کا منتظر رہوں گا۔ :cute:
  7. صفی حیدر

    غزل

    محترم سر ، حرف روی کا کچھ فہم تو ہے ۔آپ ایطا کے تصور کی کچھ وضاحت کر دیں ۔ ؟ ؟ ۔میرے علم میں اضافعہ ہو گا اور آپ کا شکر گزار ہوں گا ۔:cute:
  8. صفی حیدر

    غزل

    بہت شکریہ سر ۔آپ نے اپنی قیمتی رائے سے نوازا ۔ بہت شکریہ سر ۔آپ نے پہلے بھی میری راہنمائی کی تھی اور اب بھی میری معلومات میں اضافعہ کیا ۔مجھے قافیہ میں میں حرفِ روی کا کچھ اندازہ تو ہے لیکن اس غزل میں اسے برتنے میں چوک ہو گئی ۔آئندہ اس کا خیال رکھوں گا اور مطلع بھی آپ کی رائے کی روشنی میں...
  9. صفی حیدر

    غزل

    آپ نے درست نشاندہی کی ہے ۔ آئندہ ایسی غلطی نہیں ہو گی ۔آپ کی رائے کر مطابق درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔امید ہے آپ آئندہ بھی راہنمائی کرتی رہیں گی ۔:bashful:
  10. صفی حیدر

    غزل

    بہت بہت شکریہ آپ نے راہنمائی کی ۔یہ میری کم علمی کی وجہ سے ہوا ۔میں آپ کی دی ہوئی راہنمائی کی روشنی میں مطلع کے قافیہ کو بدل دوں گا ۔ آپ سے درخواست ہے کہ آئندہ بھی میری راہنمائی کرتے رہیے گا ۔آپ کی ہوئی اصلاح اور دی ہوئی راہنمائی میرے لیے بہت قیمتی ہے ۔:bashful:
  11. صفی حیدر

    غزل

    بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا ۔۔۔ :bashful:
  12. صفی حیدر

    غزل

    خیالات کو پسند کرنے کا شکریہ ۔ اپنی فہم کے مطابق لکھا ہے۔آپ اگر راہنمائی کریں تو آپ کا مشکور ہوں گا ۔:embarrassed1: https://www.facebook.com/HasilIshaqLahasil/ یہ میرا شاعری کا پیج ہے ۔آپ اگر اس پر موجود میری کاوشوں کو دیکھ کر اپنے اپنی قیمتی رائے سے نوازیں تو آپ کا مشکور ہوں گا ۔
  13. صفی حیدر

    غزل

    شب کی بے خوابی مجھ میں باقی ہے دن کی بے تابی مجھ میں باقی ہے بجھ گئے ہیں چراغ تاروں کے شمع یہ کیسی مجھ میں باقی ہے گو میں سورج کے سنگ چلتا ہوں رات اک گہری مجھ میں باقی ہے سب ہی گم ہو گئی ہیں آوازیں اک صدا روتی مجھ میں باقی ہے سانس گنتے ہو یہ سوچ کر میری زندگی کتنی مجھ میں باقی ہے میرے...
  14. صفی حیدر

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    بہت عمدہ کلام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ آپ نے اپنی قیمتی رائے سے نوازا۔ آپ کی تجاویز کی روشنی میں تبدیلیاں کرنے کی کوشش کروں گا۔ امید ہے آئندہ بھی آپ اپنی پسندیدگی و اصلاح سے نوازتے رہیں گے۔ :)
  16. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    میں دل کی خلش کو مٹا دوں میں تجھ کو بھی کیا اب بھلا دوں خطوطِ وفا جو لکھے تھے اے جاں کیا وہ سارے جلا دوں جو مجھ پر گزرتی رہی ہے اجازت ہو تو سب بتا دوں چھپے درد ہیں خامشی میں سنا کر تجھے بھی رلا دوں میرے غم میں حدت ہے ایسی کہ اس آگ سے سب جلا دوں پریشان کر دوں تجھے بھی کہو تو وہ منظر دکھا دوں...
  17. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوب ۔
  18. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ آپ نے اپنی قیمتی رائے سے نوازا ۔آپ کی رائے اور اصلاح سے یہ دو لختی کی کیفیت کافی حد تک کم ہو سکتی جس کے لیے میں آپ کا شکر گزار رہوں گا ۔تعارف بس اتنا ہے کہ نام سے آپ واقف ہیں ۔سلسلہ روزگار یہ ہے کہ ایک گورنمنٹ ہائی اسکول میں بطور اول مدرس کام کرتا ہوں ۔شاعری میرا شوق ہی نہیں جنون ہے...
  19. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت نوازش ہے ۔آپ نے اپنی قیمتی رائے سے نوازا۔آپ کی دی ہوئی تمام تجاویز بر محل ہیں جو غزل کی روانی اور حسن و لطافت کو بڑھا رہی ہیں ۔پہلے شعر میں خلافِ محاورہ ہونے کی جو نشاندہی آپ نے کی درست ہے ۔دوسرے شعر میں آپ کا تجویز کردہ مصرعہ ۔" رتجگے بس گئے ہیں آنکھوں میں " زیادہ عمدہ ہے ۔دکھ کے لفظ کے...
Top