نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    نِدروں کی ماری اکھیاں۔۔

    نِدروں کی ماری اکھیاں۔۔
  2. ہادیہ

    اصلاح کی درخواست ہے

    ہلکی آنچ پہ تو سالن پکاتے ہیں۔۔o_O ہلکی آنچ پہ کیسے گنگنا سکتے؟؟؟:eek:
  3. ہادیہ

    اصلاح کی درخواست ہے

    عدنان بھائی سمجھ آنی بھی نہیں۔۔ تابش بھائی نے جو لکھا اسے گنگنانا کیا۔۔ آپ نے گنگنایا تو اس کی بھی ٹانگیں توڑ دینی ہیں۔۔:D مذاق برطرف۔۔یہ واقعی مشکل کام ہے بھئی۔۔ مجھے اس فورم میں آکر پتہ چلا شاعری کرنا اتنا مشکل ہے۔۔ :)
  4. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین ثم آمین
  5. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سرجی آپ کا شمار کن میں ہے؟:p
  6. ہادیہ

    زکام بخار بھی ساتھ لایا۔۔ہر سال کی طرح:ڈی

    زکام بخار بھی ساتھ لایا۔۔ہر سال کی طرح:ڈی
  7. ہادیہ

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    کالا بنانا چاہیے تھا؟؟؟:p
  8. ہادیہ

    تعارف آداب

    وعلیکم السلام ! اردو محفل میں خوش آمدید:):):)
  9. ہادیہ

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    اس کی سمجھ تو نہیں آئی کیا بنایا ہوا۔۔ مگر شکل سے بہت زبردست لگ رہا۔۔:) اس لیے ریٹنگ دے دی:)
  10. ہادیہ

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    تیاریاں بہت عمدہ اور زبردست ہیں۔۔ لاجواب۔۔ ٹرین والے کیک کا آئیڈیا بہت یونیک لگا۔۔ زبردست۔۔ :thumbsup::thumbsup::thumbsup:
  11. ہادیہ

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    ماشاء اللہ۔۔۔ زبردست۔۔۔۔۔ امیزنگ۔۔ بہت اعلی سرجی۔۔ بچوں کی سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد اللہ پاک دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے سرفراز کرے۔۔اچھی اور پرسکون لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  12. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    واہ واہ۔۔ یو آر گریٹ فرقان بھائی:):):) بہت بہت شکریہ۔۔ :rose::rose::rose: :daydreaming::notworthy::noxxx:
  13. ہادیہ

    آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا

    آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا
  14. ہادیہ

    خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ بھائی:) خوش رہیں:)

    خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ بھائی:) خوش رہیں:)
  15. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عدنان بھائی۔۔ :cautious::eek: پیچھے پیچھے ہوجاؤ سارے۔۔ دو دو ہاتھ کر لوں ذرا بھائی کے ساتھ۔۔:p
  16. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ پاک مکمل شفا عطا فرمائے آپ کو۔۔آمین آرام کریں۔۔ہم آپ کی غیر حاضری نہیں لگائیں گے۔۔:)
  17. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آجائیں بھائی۔۔ ست بسم اللہ۔۔ :D بڑی بوریت ہورہی تھی۔۔ ہم نے سوچا غیر حاضری لگانا شروع کرتے ہیں۔۔ :p شاید کوئی غصہ کرتے کراتے ادھر پہنچ جائے ۔۔ :ROFLMAO: یہی کہنے کیوں لگائی غیر حاضری۔۔ :cool:
  18. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ان کو تنگ کرنے کا مزا ہی اور ہے۔۔ اور ان سے میری "بچت" بھی ہوجاتی ہے۔۔ باقیوں کو کچھ کہہ کر میں نے کہاں جانا۔۔ اپنے فرقان احمد بھائی کو ہی دیکھ لیں۔۔ ابھی پہنچ جائیں گے۔۔یہ بتانے ۔۔"ہادیہ ہوتے ہم محفل ہی میں ہیں وغیرہ وغیرہ" ۔۔ :D:p
  19. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ابتدا عدنان بھائی سے کرتے ہیں۔۔ :p ان کی غیر حاضری لگانے پہ انہوں نے لڑائی بھی نہیں کرنی مجھ سے۔۔ باقیوں کا پتہ نہیں۔۔:D
Top