نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    ایگزامز کے بعد جیسے کرنے کے لیے کچھ بچا ہی نہیں۔۔

    ایگزامز کے بعد جیسے کرنے کے لیے کچھ بچا ہی نہیں۔۔
  2. ہادیہ

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    محمد وارث بھائی بولے کہ نہیں؟
  3. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    گنجوں پہ ریسرچ جاری ہے۔۔
  4. ہادیہ

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    بہت بہت شکریہ آپی:)
  5. ہادیہ

    بھیا اتنا اسٹیمنا ہے ابھی:ڈی

    بھیا اتنا اسٹیمنا ہے ابھی:ڈی
  6. ہادیہ

    یہ جو مائیں ہوتی ہیں ۔۔۔ بہت انمول ہوتی ہیں۔۔ یہ نا ہوں تو بیٹیاں بے مول ہوتی ہیں۔۔!!!

    یہ جو مائیں ہوتی ہیں ۔۔۔ بہت انمول ہوتی ہیں۔۔ یہ نا ہوں تو بیٹیاں بے مول ہوتی ہیں۔۔!!!
  7. ہادیہ

    انسان خلاء حقیقی یا مفروضہ

    تو پھر کونسے علم میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ ؟ جب سب کچھ مل چکا تو اور کیا چاہیے؟
  8. ہادیہ

    انسان خلاء حقیقی یا مفروضہ

    صرف سنا؟ کبھی تجربہ نہیں ہوا؟
  9. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک آپ کی پھوپھو جان کی مغفرت فرمائے۔ ان کے درجات بلند کرے۔ آخرت کی ہر ہر منزل آسان فرمائے۔۔اور تمام اہل خانہ بشمول آپ کے سب کو صبرِجمیل عطا کرے۔آمین ثم آمین
  10. ہادیہ

    تلخ نوائی - میری وفات

    صبر تو آہی جاتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ۔۔ مرنے والوں کا غم کم ہوجاتا ہے مگر بے حسی نہیں بھولتی۔۔کبھی بھی نہیں۔۔
  11. ہادیہ

    تلخ نوائی - میری وفات

    نانی امی کی میت ابھی گھر میں موجود۔۔۔ کل صبح نو بجے جنازہ تھا۔۔ اور لوگوں کو چائے ناشتے کی پڑی ہوئی تھی۔۔۔میرا دل چاہ رہا تھا گرم چائے ان سب کے اوپر انڈیل دوں۔۔ اوپر سے آرڈر مل رہے تھے سب کو ناشتہ کرواؤ۔۔ کوئی حثیت نہیں انسان کی۔۔ بس مرگئے کہانی ختم۔۔ :cry::cry::cry:
  12. ہادیہ

    تلخ نوائی - میری وفات

    کل جو منظر میری آنکھوں نے دیکھے ۔۔وہ اس سے بھی تلخ ہیں۔۔۔ :cry::cry::cry:
  13. ہادیہ

    اللہ پاک آپ سب کی دعاؤں کو نانی امی کے حق میں قبول و مقبول فرمائے۔۔آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا...

    اللہ پاک آپ سب کی دعاؤں کو نانی امی کے حق میں قبول و مقبول فرمائے۔۔آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
  14. ہادیہ

    کل مغرب کے بعد نانی امی کی ڈیتھ ہوگئی...اللہ پاک مغفرت فرمائے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا...

    کل مغرب کے بعد نانی امی کی ڈیتھ ہوگئی...اللہ پاک مغفرت فرمائے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔۔آمین !ننھیال جیسے ختم ہوگیا۔۔:(:(:(::(
  15. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    بات تو گھوم کر پھر "شخصے" پر آگئی
  16. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    "سادہ سا سوال" لڑی میں "ہسٹری" کے سوال آپ نے پوچھنے شروع کیے؟
  17. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا منہ کا " بڑا " ہونا ضروری ہے قول جھڑنے کے لیے؟ چھوٹے منہ والے تو پھر اس نعمت سے محروم ہی رہیں گے۔۔
  18. ہادیہ

    میرے اللہ اپنے کرم کا معاملہ فرما۔۔ بے شک تُو ہی رحم کرنے والا۔۔۔!!!

    میرے اللہ اپنے کرم کا معاملہ فرما۔۔ بے شک تُو ہی رحم کرنے والا۔۔۔!!!
  19. ہادیہ

    کتنا تکلیف دہ احساس ہے ۔۔ہمارے سامنے ۔۔ ہمارے اپنے دور جارہے آہستہ آہستہ۔۔اور ہم کچھ کر بھی نہیں...

    کتنا تکلیف دہ احساس ہے ۔۔ہمارے سامنے ۔۔ ہمارے اپنے دور جارہے آہستہ آہستہ۔۔اور ہم کچھ کر بھی نہیں سکتے۔۔۔:(:(:(
  20. ہادیہ

    مبارکباد م حمزہ صاحب کے تین ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارکباد م حمزہ بھائی
Top