آپ کے اس سادہ سے سوال سے مجھے کل کا واقعہ یاد آگیا۔۔
بس میں ایک عورت اور اس کا بچہ ساتھ والی سیٹ میں آکر بیٹھے۔ اس بچے کے ہاتھ میں جوس کا ڈبہ پکڑا ہوا تھا۔اماں نے ڈانٹتے ہوئے بچے کو کچھ یوں کہا
اماں! جوس تے پی لیا سی فیر آ ڈبہ کی کرنا سیِٹ اینوں۔۔( جوس تو پی لیا تھا پھر یہ ڈبہ کیا کرنا...