نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    کہانی گھر گھر کی:) متفق!
  2. ہادیہ

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    آپی ہمارے گھر تو بنتے ہی یہی چاول ہیں۔۔ خاص طور سے سردیوں میں۔۔کیونکہ سردیوں مٹر،شملہ مرچ ذرا آسانی سے مل جاتے ہیں :)
  3. ہادیہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    "منی" لو پلے دی۔۔۔(روپڑے گی):rollingonthefloor:
  4. ہادیہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھائی ۔۔۔۔:hypnotized::p
  5. ہادیہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اتنے پاکستان میں آسیب نہیں پائے جاتے جتنے یہاں "آسیبی مسائل" ہوتے ہیں۔۔:rollingonthefloor: ایم اے اسلامیات ،اردو،عربی کرکے ماہر نفسیات بن گئے پروفیسر صاحب۔۔واہ۔۔
  6. ہادیہ

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    بھائی میں پریشان بالکل نہیں ہورہی۔۔میں تو رشتوں کی "جدید سائنس" سمجھنے کی ناکام کوشش کررہی تھی۔۔۔:p
  7. ہادیہ

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    نند کی نند تو ہوسکتی ہے مگر "سالی" نہیں ہوتی۔۔ اففف
  8. ہادیہ

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    اچھا۔۔جدید دور ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔۔
  9. ہادیہ

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    نہیں۔۔۔ نندوں کی کب سے "سالیاں" بننے لگی؟
  10. ہادیہ

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    :eek::eek::eek: یہ نیا رشتہ ایجاد ہوا ہے کیا؟
  11. ہادیہ

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    تمام محفلین کو بہت بہت عید مبارک۔۔ اللہ پاک ہم سب کی قربانیوں کو قبول و مقبول فرمائے۔۔آمین
  12. ہادیہ

    خیر مبارک اپیا۔۔ آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔۔ ننھے شہزادوں کو ڈھیروں پیار:):):)

    خیر مبارک اپیا۔۔ آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔۔ ننھے شہزادوں کو ڈھیروں پیار:):):)
  13. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    توبہ توبہ ایسا مراسلہ۔۔:hypnotized: میری اتنی سادہ سی بات پہ۔۔:feelingbeatup:
  14. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں تو کھانا کھانے لگی۔۔ نئیں تو نہ سہی
  15. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    :(:(:(۔۔۔ میں بھی نہیں بولتی پھر آپ سے۔۔
  16. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ابھی تو میں نے شور مچایا نہیں۔۔ اور آپ نے "پارٹی" میں تقسیم بھی کردیا۔۔۔:eek:
  17. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میری اکیلی کی اتنی آواز جو نہیں ہے۔۔۔:unsure:
  18. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مشورے کا شکریہ! شور کسی کو سنے گا نہیں۔۔:p
  19. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کوئی بات نہیں استاد جی۔۔ :) یہ بحث تو اکثر ہوجاتی ہے۔۔ اللہ ہم سب کے حال سے بہتر واقف ہے۔۔:)
  20. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بالکل اچھی نہیں لگ رہی بھیااااا۔۔:nottalking:
Top