تمام بھائیوں کا شکریہ۔۔۔اصل میں میرے پاس وسٹا ونڈو کی rar. والی فائیلیں ہیں۔ میں ان کو اوپن کر کے بوٹ ایبل سی۔ ڈی بنانا چاھتا ہوں۔۔۔۔لیکن میری سمجھ نہی آ رہی کہ کیسے یہ کام کروں۔۔ لیپ ٹاپ توشیبا ہے۔۔۔ ھارڈ ڈسک 200 جی۔بی ہے۔۔۔۔۔۔اب تو میرے تمام بھائیوں اور بھنوں کو میری بات سمجھ آ گئی...