لیپ ٹاپ میں ونڈو وسٹا میں پارٹیشن کیسے کی جاتی ہے؟میرے پاس ھارڈ ڈسک 200 جی-بی کی ہے-اس مین دو پارٹیشن بنی ھیں-اب مزید پارٹیشن کیسے بنے گی؟کوئی بہن/ بھائی اس کا طریقہ بتا دیں---------بہت شکریہ والسلام:confused:
دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب میں کمپیوٹر کو آف کرتا ہوں تو یہ آ ف ہونے کی بجائے خودبخود ری سٹارٹ ہو جاتا ہے---ونڈو ایکس- پی ہے----اس کا کوئی حل بتا دیں----------شکریہ:confused:
الف عین اور فھیم بھائی----آپکا شکریہ۔۔ اصل میں میں اپنے موبائل میں اردو کی ایک فائل کو کاپی کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔میں نے ایم ایس ورڈ میں اردو فونٹ کو انسٹال کر کے اردو لکھی ہے۔۔ اور رچ ٹیکسٹ فارمیٹ ۔۔۔کی ایکسٹینشن دی۔۔۔۔جب اس کو کاپی کیا تو کچھ حروف درست نہی آئے۔۔۔۔۔۔تو اس...