نتائج تلاش

  1. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    فانٹ ضرورت سے کچھ دیادہ ہی بڑا ہو گیا ہے اس کی معذرت ، یہاں دیکھئے میرے پاس اللہ کس طرح آرہا ہے، نارنجی جب لکھتے ہیں تو اس سے پہلے ایک عجیب سا مارک آرہا ہے ، گیلی، مارچ ، اور سنگترہ وغیرہ کے نکتے غیرموزع مقام پر ہیں ۔
  2. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    سروش جی کیا آپ بت سکتے ہیں کہ آپ نع یہاں کسطرح یہ سکرین شاٹ اٹیچڈ کیا ہے؟
  3. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    https://s2.postimg.org/9fb31wqqh/My_Lap_Tap_file.jpg
  4. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    الف عین صاحب بہت بہت شکریہ ۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں نے بے شمار کی بورڈ انسٹال کر دئے تھے بہرحال میں نے سب عربی اور اردو کی بورڈ نکال کر اب صرف ایک فونیٹک اردو کی بورڈ انستال کیا الحمدُ للہ بہت ہ عمدگی سے جمیل خوشخطی فانٹ کام کر رہا ہے ۔ اور سارے حروف باقاعدگی سے اپنی جگہ پر کار کر رہے...
  5. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    محترم عارف صاحب ، امان اللہ صاحب جزاک اللہ خیر میرے لیپ ٹاپ میں بھی جمیل خوشخطی بہت عمدگی سے چل رہا ہے ۔ البتّہ فانٹس میں مشکلات ہیں جو میں یہاں آپ لوگوں کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں ۔۔۔۔ میں جو اسکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں اس میں سب سے پہلے ؛ اللہ : جس طرح یہاں پر ہے جمیل خوشخطی میں...
  6. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    شکریہ الف عین بھائی ۔۔۔ لیکن اردو کس طرح نصب کروں۔ ؟ جب کہ میرے لیپ ٹاپ میں تینوں کی بورد ہیں انگلش، عربی اور اردو ۔۔۔ ک، ہ، ی، ے اور ھ ہی بھی نہیں آتا ہے ۔
  7. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    نہیں عارف بھائی ڈسک ٹاپ جس میں ٹھیک چل رہا ہے اس میں ایکس پی ۷ ہے اور لیپ ٹاپ میں ونڈو ۱۰ ہے۔
  8. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    امان اللہ جی ۔۔ السلام علیکم آپ اسکو بغور پڑھ کر پھر کریں میں نے عارف صاحب کا پرانا ورزن بھی انسٹال کیا تھا بہت ہی آسانی سے ہو گیا تھا اور اب جو نئے ورزن کے لئے ڈکشنری تنصیب کا طریقہ دیا ہے وہ بھی بہت عمدگی سے انسٹال ہو گیا ہے ۔ دُبارہ کوشش کریں انشاءاللہ ہو جائے گا۔
  9. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    میرے پاس تو ایک ہی ورزن ہے جو ابھی کل مینے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور دونوں جگہ اسی کو انسٹال کیا ہے ۔
  10. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    photo hosting عارف بهائی وه ته ڈسك ٹاپ پر كیا هے وه بالكل ٹهیك هے۔ مگر مشكل لیپ ٹاپ پر آرهی هے۔جو میں نے یهاں لنك دیا هے آپ كو
  11. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    Jameel Khushkhati — Postimage.org
  12. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    عارف بھائی بہت شکریہ آپ اچھے موقع پر مل جاتے ہیں اللہ آپ کی عمر دراز کرے آمین۔ میں نے ڈسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ دونوں جگہ فانٹ کو انسٹال کیا ڈسک ٹاپ پار بہت ہی اچھی طرح چل رہا ہے مگر لیپ ٹاپ پر بہت ہی پروبلم کررہا ہے۔میں اسی سلسلے میں سکرین شاٹ دکھانا چاہ رہا تھا ۔۔۔ مگر میں یہاں پیسٹ...
  13. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    کیا کوئی میری رہنمائی کرے گا کہ کس طرح پرنٹ اسکرین یہاں اٹیچ کروں۔ پرنٹ اسکرین لیکر یہاں پیسٹ کرنا چاہا نہیں ہوا۔ پھر اسکو فوٹوشاپ میں جےپی جی فارمٹ میں سیف کرکے تصویرکا پورا ربط دے رہا ہوں تو ایک عجیب سی فیگر کے ساتھ آئی ایم جی لکھا ہوا آجاتا ہے ۔
  14. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    ناظم صاحب ۔۔۔ ماشاءالله بهت هی اعلیٰ كام هے بهت هی خوبصورت ۔۔۔ اوپر والی پوسٹ کچھ شائد جلدی میں ٹرائی کیا۔ بہرحال میری طرف سے آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو مبارکباد ۔ اللہ آپ کو سدا خوش رکھے اور اسی طرح اردو کی آبیاری کرتے رہیں ۔ آمین ایک لفظ ہے ( اللہ ) وہ اس میں اس طرح نہیں...
  15. sayani

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    محترم ناظم بهائی ۔۔ اسلام علیكم جمیل خوشخطی فانٹ دیكه كر بهت خوشی هوئی فوراً هی انسٹال كیا مگر انڈزائن میں میرے پاس بهت هی خراب رزلٹ هے۔ میں امیج بنا كر اٹیچ كرنے كی كوشش كی هے پته نهیں كه كس طرح یهاں اٹیچڈ كروں۔
  16. sayani

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    عارف بھائی انکے کھیلنے سے یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ باہر کی ٹیمیں بھی آکر کھیل سکتی ہیں ۔۔۔ ۲۰۰۸ سے پاکستان میں کوئی بھی ٹیم نہیں آئی ۔۔۔
  17. sayani

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    عارف بھائی ۔۔۔ واہ واہ جزاک اللہ خیر ۔۔۔ ماشاءاللہ کیا اعلیٰ پروگرام ہے میں اتنے بہترین پروگرام کا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا ۔۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم مکمل صیحت و تندرستی کے ساتھ رکھے آمین ۔۔
  18. sayani

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    میرے پاس یہ پربلم آرہا ہے جب لنک پر کلک کرتا ہوں ڈاونلوڈ ک لئے ۔۔۔ Not Found The requested URL /aqfs/ was not found on this server. Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request. Apache Server at www.compsi.com Port 80
  19. sayani

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    السلام علیکم ۔۔۔۔ مجھے شائد دیر ہو گئی ۔ کیونکہ اب میں جب کسی بھی لنک پر کلک کر رہا ہوں تو کہ رہا ہے کہ سرور پر غیر موجود ۔۔۔ برائے مہربانی میری مدد کریں ۔۔۔۔ تا کہ میں بھی اس سے بھی فیض یاب ہو سکوں ۔۔۔۔
Top