نتائج تلاش

  1. sayani

    بھائین یہ کیا ہے؟

    بھائین یہ کیا ہے؟
  2. sayani

    ان پیج اردو، 12 نئے خوبصورت فونٹس کے ساتھ

    میرا مطلب میں بھی ایک امیدوار ہوں اگر کہیں سے ڈائون لوڈ ہوسکتاہے تو برآئے مہربانی میں بھی امیدوار ہوں۔۔۔
  3. sayani

    ان پیج اردو، 12 نئے خوبصورت فونٹس کے ساتھ

    کیا مُجھے بھی مل سکتا ہے؟ شکریہ
  4. sayani

    نستعلیق فانٹ

    اگر آپ کی ڈیوائس میں فونٹ انسٹال نہیں ہے تو وہ فونٹ خواہ کسی بھی بلاگ میں استعمال ہو رہے ہیں اور نظر بھی آرہے ہیں آپ کی اس ڈیوئس پر نہیں نظر آئےگا۔
  5. sayani

    نستعلیق فانٹ

    جمیل نوری نستعلیق کے لئے ضروری ہے کہ وہ ڈیوائس میں انسٹال ہو۔
  6. sayani

    گرافکس اردو انیمیشن

    عبیرخان صاحب میں گوگل کروم ہی پر ہوں۔۔۔ یہ سائٹ اسی پر کھلی ہے۔ مگر پھر بھی یہی حال ہے۔۔۔۔
  7. sayani

    پی ڈی ایف میں اردو ٹائپنگ کرتے ہوئے کسی لفظ کے آخر میں ہ کیسے لکھیں کہ وہ اس لفظ سے جدا نہ ہو؟

    بابا جی یہ اردو انپیج خطاطی ورزن ۔۔۔ کیسا ہوتا ہے ۔۔۔ کیا میں کہیں سے انسٹال کر سکتا ہوں ۔ خواہ ٹرائل ہی کیوں نہ ہو؟
  8. sayani

    گرافکس اردو انیمیشن

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ میں شعیب صاحب کی متحرک کام کو کیوں نمہیں دعکھ سکتا ہوں ۔۔۔۔۔ین تصویروں کی جگہ کراس کے نشان ہیں ۔۔۔ وجہ؟
  9. sayani

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    جناب عارف کریم صاحب ۔۔۔ ۔۔۔ کیا میں کہیں غلطی کر رہا ہوں ؟؟ یہ میں ایم اس ورڈ پر ہی ٹرائی کر رہا ہوں۔۔
  10. sayani

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    جناب سید عاطف علی صاحب ۔۔۔ ۔۔۔ کیا میں کہیں غلطی کر رہا ہوں ؟؟ یہ میں ایم اس ورڈ پر ہی ٹرائی کر رہا ہوں۔۔
  11. sayani

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    یہاں میں اپنا نام لکھ رہا تھا سعی ک بعد کشیدہ کرنا چاہ رہا تھا آپ نے جو کوپی پیسٹ کے لئے کیرکٹ دئے تھے وہ کرنے سے اسطرح ہو رہا ہے سع ۔۔ید
  12. sayani

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    جناب عارف کریم صاحب مجھے ٓاپ کے جواب کا انتظار ہے
  13. sayani

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    کیا آپ کا مطلب ہے کہ شفٹ + ۔ ہے مجھے کچھ تفصیل بتانا پسند کرینگے عارف بھائی
  14. sayani

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    اسسلام علیكم كیا كوئی صاحب بتا سكتا هے كه عماد نستعلیق میں كس طرح كشیده كرتے هیں؟ ورڈ میں یا كسی بهی پرو گرام میں ۔۔۔
  15. sayani

    تاج نستعلیق کے تعلق سے جانکاری چاہیے۔۔

    اسلام علیكم جی هاں اسكا ا انتظار مجهے شدد سے هے ۔۔۔
  16. sayani

    خوش گوار

    خوش گوار
  17. sayani

    تعارف آپ کی محفل میں

    میرا نام سعید احمدصدیقی ہے عرصہ ۳۴ سال سعودی عرب میں گزار کر اب امریکہ میں عرصہ ۶سال سے مقیم ہوں اور اردو محفل اور اردو مجلس پر وقت گزار کرتے ہیں ۔
  18. sayani

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    فورم میں اپنا تعارُف کس طرح پیش کروں ؟؟
  19. sayani

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    السلام علیکم ۔۔۔ ارے کوئ یہ تو بتائے کہ یہ فانٹ کب ریلیز ہوگا ۔۔۔ اتنے اچھے فانٹ کا میں تو بیچینی سے انتظار کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
Top