نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیر تے چائے کے ساتھ پکوڑے بھی ہونے چاہئیں۔ تیز بارش لگی ہمارے ہاں تو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسم سے دونوں ہی پی لیے۔ اب کل صبح سے پہلے ہم نہیں بنائیں گے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو آ گئیں بہاریں آیا سماں سہانا ۔۔۔۔۔۔۔۔ساتھ میں چائے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو مگ سامنے رکھے آپا۔ پہلے بتایا ہوتا تو ہمارا وقت بچ جاتا 😀
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب دور تک ایسا کوئی امکان نظر نہیں آتا کہ ملیں۔ اس لیے چاول اور گوبھی آلو کھا لیے۔ الحمد للہ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    صحرا، ویرانہ، بیابان

    دیکھنا ہے تجھے صحرا تو پریشاں کیوں ہے کچھ دنوں کے لیے مجھ سے مری آنکھیں لے جا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرما گرم پکوڑے کھانے میں اچھے لگتے ہیں۔ بس بنے بنائے مل جائیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لہو کے آنسو روتا ہے دل یا خون کے؟ فرق کیا ہے بھلا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ابھی تھے یہیں عاطف بھیا بھی۔۔۔ شاید چائے بنانے چلے گئے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم اکیلے ہی اس لڑی پہ قبضہ جمائے بیٹھے ہیں اس وقت۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یکایک نئی تختی شروع ہو گئی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہے کہ بجلی سے چلنے والے آلات کے استعمال میں احتیاط برتنا بہت ضروری ہے ورنہ کرنٹ بھی لگ سکتا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بجلی کا بل ادا نہ کرنے کی صورت میں بجلی کا کنکشن معطل ہو جائے تو دوبارہ بحال کسے کروایا جا سکتا ہے۔ :unsure:
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پڑوس سے آنے والی خوشبو نے بھوک بڑھا دی۔ شاید حلیم بن رہا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوکری میں تازہ پھل رکھے ہیں مگر ٹوکری کہاں رکھی ہے یہ کون بتائے گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر یہ کیسا ملے گا اس معصوم کو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاندنی رات میں دریا کا منظر دلکش لگتا ہے۔ ہم بلو کو ساتھ لے کر جائیں گے۔ ٹھیک ہے نا عاطف بھیا :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران نہ ہوں۔ یہ سوال ہمارا نہیں ہے۔آپ بس جواب دینے کی کیجئیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    داداگیری لفظ تو سُنا ہوا ہے۔ کیا ایسے ہی ناناگیری بھی کوئی لفظ ہے یا نہیں۔۔۔
  20. گُلِ یاسمیں

    کتاب

    وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا کہ کتاب عقل کی طاق پر جیوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی :atwitsend:
Top