نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ نہیں باقی سب اتنی سویرےمحفل سے چھٹی کیوں کر گئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ت سے تارے۔۔۔ اور تاروں سے یاد آیا چھپ جاؤتاریو پا دیو پنیر وے اساں ایس رات دی نئیں ویکھنی سویر وے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے ذرا کھسکائیے ہماری طرف۔ چائے ٹھنڈی ہی نہ ہو جائے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کردیں گے کہ ہم خفا ہونے والوں میں سے نہیں۔ ذمہ داریوں کو سمجھتے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے ساتھ گپ اور گپ کے ساتھ شپ ہوتی رہے گی۔ ایسی امید ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران کن حد تک خوب گزرے گی۔ بس زیادہ غیر حاضریاں مت ہونے دیجئیے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اب آپ آ ئی ہیں تو پھر سے آباد ہو جائے گی بارہ دری۔
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیونکہ اس کے مکین ادھر جھانکنا جو چھوڑ چکے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دومگ سامنے رکھے ہیں۔۔۔اکڑ بکڑ کر کے جس پہ سو آئے وہ آپ لے لیجئیے۔ لیکں ذرا جلدی۔ کیونکہ چائے کی مجال نہیں کہ ہمارے سامنے رکی رہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاچی والے کا کچھ اتہ پتہ عاطف بھیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بتائیے کہ سبز قہوہ پئیں گی یا سادہ؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑےبہم قہوہ بنانے جا رہے۔ کسی کو پینا ہو تو بتائے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی اسی کا نام ہے کبھی دھوپ کبھی چھاؤں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوتے ہوئے باتیں کرنے کی عادت جو نہیں انھیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق سے پہنائیے ہار۔۔۔۔ مگر دیکھیے گا کوئی خار ہم سے خار کھائے نہ بیٹھا ہو۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ذرا ہمیں بھی تو معلوم ہو کہ کون سے ذکر ہو سکتےہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کی پکار اب کم کم ہی سنائی دیتی ہے لڑی میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حکیم نیم ہو تو جان کا خطرہ رہتا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا سلامت رکھے ان ہاتھوں کو، جنھوں نے ایسی لذیذ دال بنائی۔ ورنہ تو اب تک یہی سننے میں آتا تھا " یہ منہ اور مسور کی دال"
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دال مسور کی ، ایسی مزے کی ہو سکتی ہے۔ کل سے پہلے اندازہ نہ تھا۔
Top