تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
اتنی گہری خاموشی۔۔۔ کیوں
گُلِ یاسمیں
Post #39
اگست 15، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
ماہی احمد خوش آمدید ❤️❤️❤️
گُلِ یاسمیں
Post #36
اگست 15، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر تھوڑی لہجے میں مٹھاس اور بڑھ جائے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,045
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوہ سی لگ رہی چائے۔۔۔ کس نے ڈالی اتنی چینی چائے میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,044
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
ویڈیو نہیں بنانی۔ بس ہمیں آواز میں بھیج دیجئے ریکارڈنگ کے بعد۔
گُلِ یاسمیں
Post #35
اگست 15، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
ہماری آواز کیوں دبا دی گئی جبکہ ہم تو طوطی بھی نہیں ہیں 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #33
اگست 15، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
اچھا ہے کہ گل کی گلکاریاں کہا کارستانیاں نہیں۔ 🤣
گُلِ یاسمیں
Post #26
اگست 15، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
شکریہ کے طور پر جون ایلیا کی راتیں سچی ہیں دن جھوٹے ہیں پڑھ دیجئیے فرخ بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #25
اگست 15، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
بہت خوب ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #18
اگست 14، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
تازہ ترین ہو تو کیا ہی بات ہے۔ مشکور و ممنون رہیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #16
اگست 14، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
گُلِ یاسمیں
Post #14
اگست 14، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
اب آپ سے ایک درخواست کرنی ہی پڑے گی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں تو نظم کا انتخاب بھی آپ خود کریں گے یا ہم کریں؟ ویسے ہماری نظر اب اس پہ ٹکی ہے تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقدر کے ہو گئے پھر جو بھی در ملا ہے اسی در کے ہو گئے
گُلِ یاسمیں
Post #13
اگست 14، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
ان شاء اللہ۔۔۔ اپنی کوشش جاری رہے گی آپ سب کے مشوروں سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #12
اگست 14، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
بہت شکریہ روفی بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #3
اگست 13، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا
ثم آمین
گُلِ یاسمیں
Post #42
اگست 13، 2024
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا
اللہ پاک مزید عزت و برکت سے نوازیں ۔ دل سے دعا ہے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #40
اگست 13، 2024
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی
بہت شکریہ۔ اب خیال رکھا جائے گا۔ بلکہ رکھا جا رہا ہےموسیقی اور رفتار کا۔ سنو جو بھوک ہوتی ہے میں یہ شکایت تو نہیں نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #25
اگست 13، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لمبا دن تھا بہت۔ سوچا باقی کاموں کے ساتھ ساتھ یہ ایک کام بھی کر ہی لیا جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,030
اگست 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کون کہتا ہے کہ خوابوں کا تعلق صرف نیند سے ہوتا ہے؟ کبھی کبھی تو وہ خواب حقیقت میں بدل کر ہمیں زندگی کی خوبصورتی دکھا دیتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,028
اگست 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قوتِ حافظہ کمزور پڑ جائے تو انسان بھلکڑ ہونے لگتا ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,027
اگست 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top