نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    لگا کر دکھائیے ذرا۔۔۔ وقار بھیا دھیان رکھیں گے آپ کا۔ وہ آ چکے ہیں لڑی میں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    چونا لگا کر؟
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    :rollingonthefloor: بھاگ نہیں جائے گا بلکہ اسے رکنے کا پکا بہانہ مل جائے گا کہ میرے جیسی کوئی اور مخلوق بھی تو ہے یہاں۔ ایک سے دو بھلے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    فرنی۔ اوپر چاندی کا ورق بھی لگا ہو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    یہ تو ہمارے ناشتے کے لیے تھا ۔ بکری کا مغز اسی لیے کہا۔ مفید ناشتہ رہے گا نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    جب زیر زبر پیش نہ بتائی جائے گی تو ہم اپنی مرضی کا لفظ ہی پڑھیں گے نا عاطف بھیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہاں تو پیش سے بھی پڑھ لیتے۔ مگر پھر علی وقار بھیا نے کہنا تھا کہ کچھ زیادہ ہی سامری جادوگر کے اثر میں آئے لگتے ہیں آپ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہاں سفید مرچیں۔۔ اور لال رنگ۔ جلدی سے لے آئیئے۔ اور کالی بکری کا مغز لیکن دیسی گھی میں تلا ہو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وہ کودنا ہی صحت مندی کی طرف لے جائے گا کہ دم باقی ہے۔ دم پر زبر ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کالی مرچیں؟ وہ سستی رہیں گی کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    متعلقہ لڑی اس لڑی کو سمجھا جا سکتا ہے۔ بلکہ عبدالصمدچیمہ پر جو اثر وثر ہوا لگتا ہے، اس کا توڑ بھی کیا جا سکتا ہے۔ لال مرچیں کہاں رکھی ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    ذہنی ہم آہنگی ہو گئی ہے کچھ کچھ تو باقاعدگی سے لگایا کیجئیے محفل کا چکر۔ اللہ پاک نئی دکان آپ کو مبارک فرمائیں اور رزق میں مزید برکت ڈالیں۔ آمین
  13. گُلِ یاسمیں

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    ہاں نا۔۔۔ :battingeyelashes: بلکہ یہ کچھ بھی
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیا تو واقعی اس کی دم نہ ہونے کے برابر ہے۔ لگتا ہے طوطی سے جھگڑے میں دم سے گیا۔ پیش سے پڑھا تھا ہم نے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    آپ تو آپا ہیں۔ برابر کا سلوک کریں گی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے آپا کہ اس لڑی کی اپنی جگہ ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    سلامت رہئیے ۔ غائب کس نے کر دیا ہے آپ کو۔ کہیں سامری حادوگر تو نہیں ٹکرا گیا 🤔
Top