خوش آمدید
شکریہ جناب صفدر صاحب
شعیب صفدر۔۔۔۔۔۔ کہے مجھے میرا نام شعیب ہے اور میں پسند کرو گا کہ میرے نام کے ساتھ میرے والد کا نام پکارا جائے ۔۔۔ لہذا شعہب صفدر
عتیق۔۔۔۔ میں اظہرالحق سے پوچھ رہا تھا کہ کیا وہ مایوس ہوئے۔۔۔۔۔ ویسے جو کچھ انہوں نے اخذ کیا وہ مایوس کر دیتا ہے اگر اسے سچ مانا جائے۔۔۔۔۔
دوسرا انہوں نے یہ اخذ کس بناء پر کیا؟؟؟؟؟
ایک بار پھر کزارش ہے کہ RSSفیڈ میں پیغامات کی تعداد پچاس سے بڑھا دی جائے کیونکہ ماشاءاللہ اب اراکین کی تعداد اور روزانہ کے پیغامات بھی بڑھ کئے ہیں۔۔۔۔۔ شکریہ
مولوی مقدس گائے۔۔۔۔۔ نہیں جناب ۔۔۔ کس نے کہا ہے کہ وہ ہیں!!!!
مگر اس بات سے اختلاف ہے کہ زیادہ تعداد غلط قسم کی ہے۔۔۔۔
جائز تنقید کسی پر بھی ہو ضرورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور نا جائز ۔۔۔۔۔ تو ہے ہی ناجائز۔۔۔۔
معاشرہ جب زوال پذیر ہو تو ہر شعبہ زندگی اپنی عزت کھو بیٹھتا ہے۔۔۔۔ اب عزت کس کی ہو رہی ہے؟؟؟؟...