نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    میری یادداشت کے مطابق سیلینیم بھی کی سٹروکس اور ماؤس کی حرکات سیمولیٹ کر سکتا ہے۔ مجھے پکا یاد نہیں لیکن یوں محسوس ہو رہا ہے کہ اس کا کہیں تجربہ کیا تھا۔
  2. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    مجھے نہیں پتہ کہ ایسی وجہ آپ کو کس نے بتائی ہے لیکن جو باتیں آپ کر رہے ہیں وہ pyautogui پر بھی پوری اترتی ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ سیلینیم ویب پیج کے ایلیمنٹس کی شناخت کرتا ہے جبکہ pyautogui کے ذریعے آپ تصاویر کے پیٹرن سکرین پر ڈھونڈ رہے ہیں، جس میں غالباً آپ کی پراسیسنگ پاور بھی زیادہ لگ رہی ہے۔...
  3. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    کلپ بورڈ کی تو پھر بھی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اسے آسانی سے بیچ میں سے نکال کر ایک ڈیپنڈنسی کم کر سکتے ہیں۔
  4. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    اسی لیے پوچھا کہ اور کسی متبادل کے مقابلے پر pyautogui کیوں۔
  5. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    اور ہاں۔ pyautogui کے علاوہ کس کس لائبریری کو دیکھا تھا اس مقصد کے لیے؟ کن وجوہات کی بنا پر ان کو چھوڑ کر اس کا انتخاب کیا؟
  6. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    اچھی کاوش ہے۔ کچھ سوالات: ونڈوز پر پائتھن انسٹالیشن کے لیے آپ کیا طریقہ تجویز کرتے ہوتے ہیں؟ پائتھن 2 استعمال کر رہے ہیں یا پائتھن 3؟ اس پروگرام کو pyautogui کے کس ورژن کے ساتھ چلا رہے ہیں؟ ایکسل شیٹ کی ساخت اور فارمیٹنگ کیسی ہو گی؟ یہاں آپ کو openpyxl اور pyautogui کے بیچ pyperclip کو لانے کی...
  7. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    یہ ذہن میں رکھیں کہ ابھی آزمائشیں جاری ہیں کہ کون کون سی ویکسین استعمال میں محفوظ ہے اور انسانوں میں وائرس کو کامیابی کے ساتھ ختم کر سکتی ہیں۔ نیز یہ بھی کہ ترقی پذیر ممالک میں عام دستیابی ممکن بنانے میں اس سے زائد وقت لگ سکتا ہے۔
  8. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کیا اب اس کے ساتھ بھی وہی کہانی ہونے لگی ہے؟ لوگوں کا بلا ضرورت گھروں میں ذخیرہ کر لینا، تاجروں کا قیمت بیس گنا بڑھا دینا؟
  9. محمد سعد

    بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز

    ان کی بری قسمت کے اشاروں پر؟
  10. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کیا کوئی تفصیل معلوم ہو سکتی ہے کہ اس کی کتنے بڑے پیمانے پر آزمائش ہوئی ہے۔
  11. محمد سعد

    جاسم محمد کبھی کبھار انتخاب کرنا پڑتا ہے کہ وائرس کے ہاتھوں مرنا ہے یا ایک نسل پرست ادارے کے...

    جاسم محمد کبھی کبھار انتخاب کرنا پڑتا ہے کہ وائرس کے ہاتھوں مرنا ہے یا ایک نسل پرست ادارے کے بڑھتے ہوئے تشدد کے ہاتھوں۔
  12. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    شروع کے نصف حصے میں کچھ اندازہ نہیں ہوتا کہ برازیل کی بات ہو رہی ہے، امریکہ کی بات ہو رہی ہے یا پاکستان کی بات ہو رہی ہے۔
  13. محمد سعد

    براے معلومات پاک لنکس

    ابنٹو پر مبنی ہے۔ اس کو مئی 2013ء میں ریلیز کیا گیا تھا۔ بنیاد ابنٹو کی اس وقت دستیاب ایل ٹی ایس ریلیز تھی۔ اس وقت ابنٹو کی سب سے پرانی سپورٹڈ ایل ٹی ایس ریلیز 2016ء کی ہے، جس کا مطلب ہے کہ پاک لینکس کو آخری بار سیکیورٹی اپڈیٹس ملے ایک عرصہ ہو گیا ہے۔ آپ صرف تجربے کے لیے استعمال کر لیں۔ باقاعدہ...
  14. محمد سعد

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    کر لیں۔ یوں ہی فائلیں پڑی ہوئی ہیں۔ کچھ فائدہ ہو جائے گا۔
  15. محمد سعد

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    How to convert gettext .mo file into .po file یہاں ایک سے زائد طریقے موجود ہیں۔ سب سے زیادہ سسٹمز پر غالباً یہ نسخہ کام کرے گا۔ کمانڈ لائن میں۔ msgunfmt [path_to_file.mo] > [path_to_file.po]
  16. محمد سعد

    کلامِ سعدی : غلط فہمی کا ازالہ

    میرے کلام کی بات نہیں ہو رہی۔ کسی اور سعدی کے کلام کی بات ہو رہی ہے۔ آپ نے بلا وجہ مجھے ٹیگ کر دیا۔
  17. محمد سعد

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    عام طور پر /usr/share/locale/ میں یہ فائلیں ہوتی ہیں۔ ہر زبان کے لیے اپنا فولڈر۔
  18. محمد سعد

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    سورس فورج پر جو آئی ایس او امیجز موجود ہیں، Pak Linux ان میں جو معمول کی locale والی ڈائریکٹریز ہوتی ہیں، وہاں پڑی ہیں۔
  19. محمد سعد

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    فی الحال تو ہاں۔ لیکن اگر کوئی اس کام کو آگے بڑھانا چاہے تو اس میں موجود ترجمہ شدہ فائلوں سے استفادہ کر سکتا ہے۔
  20. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    کمال تو یہ ہے کہ امریکہ جیسے دولت مند ملک میں بھی سرکار چند ماہ کے لیے عوام کو قومی خزانے سے ضروریات زندگی فراہم کرنے کے بجائے ان کو کارپوریشنز کے منافع کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے اور اس کام کے لیے ڈیٹا سینسر کرنے سے بھی گریز نہیں کر رہی۔ Florida scientist was fired for 'refusing to manipulate'...
Top