یہاں permission denied پر غور کریں۔
یونکس سسٹمز پر کسی فائل کی تین طرح کی بنیادی پرمیشنز ہوتی ہیں۔
read, write, execute
جن میں سے execute کا مطلب فائل کو پروگرام کے طور پر چلانا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ پرمیشن بند ہوتی ہے تاکہ غلطی سے کوئی نقصان دہ پروگرام ڈاؤن لوڈ کر کے ڈبل کلک کرنے سے چل نہ پڑے۔...