نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میں آپ کے سوال کا جواب تو دے دوں گا۔ لیکن پہلے ایک بات واضح کریں۔ کیا "آئیں بائیں شائیں" جیسے تحقیری کلمات کے ساتھ یہ سوال پوچھنے کا مقصد وہی ہے جو عام طور پر ایسے طنزیہ سوال کا ہوا کرتا ہے؟ یعنی مخاطب کو اشاروں کنایوں میں قادیانی جتانا؟ نیز یہ آئیں بائیں شائیں کیسے ہو گئی؟ کیا ہمارا اختلاف آپ...
  2. محمد سعد

    انڈین کرونیکلز :ہندوستان کا ڈس انفارمیشن آپریشن بے نقاب

    پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا میں سیل ڈالنے کا کام کرتے ہیں؟
  3. محمد سعد

    انڈین کرونیکلز :ہندوستان کا ڈس انفارمیشن آپریشن بے نقاب

    اسی لیے کسی بھی اہم خبرکے سورسز کو گہرائی میں جانچنا ضروری ہے۔ جیسے آپ بازار میں ٹھگوں کے حوالے سے ہوشیار رہتے ہیں۔ خاص طور پر جب آپ کسی ٹھگ سے ذاتی دشمنی بھی رکھتے ہوں۔
  4. محمد سعد

    انڈین کرونیکلز :ہندوستان کا ڈس انفارمیشن آپریشن بے نقاب

    بھائی آپ پی ٹی آئی سے تو نہیں ہو؟ :p
  5. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یعنی آپ یہ بھی مانتے ہیں کہ جھوٹے سے دلیل مانگنے کا یہ اثر ہوتا ہے کہ وہ اپنے دعوے کا دفاع کرنے میں ناکام رہتا ہے اور اس کا جھوٹ ان پر بھی عیاں ہو جاتا ہے جو اسلام کو پہلے سے نہیں مانتے۔ یعنی یہ عمل حتمی طور پر اسلام کی تبلیغ کا سبب بنتا ہے۔ پھر آپ کو اس سے اتنا مسئلہ کیوں ہے؟
  6. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    خود ہی بتا رہے ہیں کہ مفتی محمود نے جرح کی تھی، اور خود ہی یہ فیصلہ بھی سنا رہے ہیں کہ جرح کی نیت سے بھی دلیل مانگنے والا کافر ہوتا ہے۔ یعنی مفتی محمود آپ کے نزدیک پھر پکے پکے کافر ہوئے؟
  7. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    حیرت ہے کہ اس بات کا امکان بھی کبھی آپ کے یا آپ کے جید علماء کے ذہن میں نہیں آیا کہ دلیل طلب کرنے کا مقصد لوگوں پر یہ حقیقت ظاہر کرنا بھی ہو سکتا ہے کہ اس کے پاس درحقیقت دلیل ہے ہی نہیں؟
  8. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اگر دلیل کو پرکھنے کی صلاحیت رکھنے والے اس خوف سے دلیل نہ مانگیں اور سادہ لوگوں کو اس کاچیلنج نہ کیا جانا اس کے حق کی دلیل لگے تو پھر؟
  9. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    dxbgraphics خیر تو ہے؟ اپریل کے بعد اب جا کے، نصف سال سے بھی زیادہ گزارنے کے بعد، یکدم دوسرے مذہب پر لعنت بھیجنے کا خیال کیسے آیا؟ :eek: کیا لعنتوں کا سالانہ کوٹا پورا کر رہے ہیں 31 دسمبر سے پہلے؟ :p
  10. محمد سعد

    Oh boy...

    Oh boy...
  11. محمد سعد

    اتنے برے حالات ہو گئے کہ اے بی سی بھی ختم ہو گئی؟ :-/

    اتنے برے حالات ہو گئے کہ اے بی سی بھی ختم ہو گئی؟ :-/
  12. محمد سعد

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    توبہ توبہ۔ اتنی گندی باتیں لکھی ہوئی تھیں کیا؟ :eek:
  13. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    پتہ نہیں۔ تین جمعہ مبارک تو بیچ میں گزر چکے ہیں۔ باقی صاحب تحریر ہی بتا سکتے ہیں۔
  14. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    نہ ماڑا۔ مارگلہ ٹریل 5۔ :ROFLMAO:
  15. محمد سعد

    یہودی سازشیں بے نقاب!

    آپ کو ان یہودیوں کی کارستانیوں کا نہیں پتہ۔ اوپر سے چوکور نظر آتے ہیں، اندر سے تکون ہوتے ہیں۔
  16. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اسی لیے کل کے دن کی سرگرمی کی تصویر ساتھ لگا دی ہے تاکہ جمعہ جمعہ سا لگے۔ :D
  17. محمد سعد

    یہودی سازشیں بے نقاب!

    او مائی گاڈ! :eek:
  18. محمد سعد

    فی الحال تو اچھے دھاگے آپ کو وہیں مل سکتے ہیں۔

    فی الحال تو اچھے دھاگے آپ کو وہیں مل سکتے ہیں۔
Top