آپ اپنے اعلیٰ حضرت کی غلطی کے دفاع میں سارا زور ٹینسرز پر ہی لگا رہے ہیں۔ اگرچہ وہاں بھی آپ کا اپنے "علم" کا مظاہرہ کچھ خاص تسلی بخش نہیں رہا، لیکن وہ ایک الگ موضوع۔ میرا سوال یہ ہے کہ خصوصی و عمومی اضافیت کی تجرباتی تصدیق کرنے والے بے شمار ڈیٹا کی آپ کیا وضاحت کرتے ہیں؟ مثال کے طور پر ذیل میں...