پودے یقیناً آپس میں کمیونکیشن کرتے ہیں۔ سوال پھر یہ بنتا ہے کہ کیا ہر قسم کی کمیونکیشن تسبیح ہوتی ہے؟ اگر ہاں تو کیا اس وقت یہ مراسلہ لکھتے ہوئے بھی میں تسبیح کر رہا ہوں؟
واٹر میموری ایک جعلی تصور ہے جس کا حقیقت میں کوئی وجود نہیں اور اس کے پیش کرنے کا مقصد محض ہومیوپیتھی کو جواز فراہم کرنا ہے۔...