نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    کیا آپ اعلیٰ حضرت کے فرمان اور سائنس کے بیچ اس بنیادی فرق سے واقف ہیں کہ سائنس میں کسی شے کے درست یا غلط ہونے کا فیصلہ تجربہ کرتا ہے، یہ عوامل نہیں کہ فلاں یہودی تھا یا فلاں بزنس مین تھا؟ یہاں پر آپ یہ پیچ در پیچ کہانیاں گھڑنے کے بجائے نہایت آرام سے متعلقہ تجربات کی طرف اشارہ کر سکتے ہیں جو آپ...
  2. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    حضرت، ایسی صورت حال میں عموماً یہ ضرب المثل استعمال کی جاتی ہے کہ باتیں کروڑوں کی، دکان پکوڑوں کی۔ آپ چیلنج کرنے چلے ہیں فیلڈ ایکویشنز کو لیکن ابھی تک یہ ثابت نہیں کر پائے کہ فیلڈ ایکویشنز کے لیے درکار سب سے بنیادی لوازمات سے بھی آپ واقفیت رکھتے ہیں یا نہیں۔
  3. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    سیٹلائٹ کو تسبیح کر کے تیرایا جاتا ہے یا کشش ثقل کے علم سے استفادہ کر کے؟
  4. محمد سعد

    بلیک ہول کی پیش گوئی اور دریافت کےلیے طبیعیات کا نوبل انعام

    اتنی بھی کیا جلدی ہے۔ وقت لگے گا ابھی۔ :p:ROFLMAO:
  5. محمد سعد

    میری پسندیدہ موسیقی!

    :X3::love:
  6. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    پانچ دن بعد جو واپس آئے تو محض یہ بتانے کے لیے کہ ابھی ابتداء ہو گی۔ چھوڑیے حضرت، میرے خیال میں آپ رہنے دیجیے۔
  7. محمد سعد

    میری پسندیدہ موسیقی!

    منگولیا اور لٹویا کی مشترکہ سوغات۔ :love:
  8. محمد سعد

    درخواست برائے مدد

    کیا آپ اپنے لیے یہ پسند کریں گے کہ آپ کسی کو فون کریں اور وہ آپ کا نام، پتہ، شناختی کارڈ نمبر سب معلوم کر لے؟
  9. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اعلیٰ حضرت اس گستاخانہ سوال پر برا مان گئے ہیں شاید۔ چوتھے دن بھی مسلسل ناراض ہیں۔
  10. محمد سعد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    گھوسٹ ان دا شیل کے بعد Ergo Proxy یا Psycho Pass اچھی ترتیب رہے گی۔ :D
  11. محمد سعد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اگلے سال تک شاید یہ سیریز پوری کر لوں گا۔ :barefoot:
  12. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ایک اور سوال بھی اٹھتا ہے۔ کشش ثقل کو "آسیب" قرار دینے جیسے خیالات کا اظہار کیا اعلیٰ حضرت نیوٹونین کشش ثقل کے بارے میں بھی کرتے ہیں؟
  13. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ہوم ورک پہلے سے پورا کر کے آنا چاہیے تھا۔
  14. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اس میں میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔
  15. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    یہ بات تو آپ نے درست کہی۔ :rolleyes:
  16. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    یعنی کہ ایسا سرے سے ممکن ہی نہیں ہے کہ دونوں ہی صاف نیت تھے لیکن ایک اس کے باوجود غلط نتیجے پر پہنچا؟ اگر یہاں آپ کو کسی نے غلط ثابت کر دیا تو کیا اس کا مطلب یہ لیا جا سکتا ہے کہ آپ اور آپ کے اعلیٰ حضرت دونوں بدنیت تھے؟
  17. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    کیا آپ کے خیال میں عمومی اضافیت کے تسلیم کیے جانے کی وجہ محض اس کی مساواتیں ہیں؟
  18. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ٹیسلا کو سامنے لانے کی ضرورت کیوں ہے؟ اگر اعلیٰ حضرت کشش ثقل کے بارے میں اتنا کچھ جانتے ہیں تو ان کو اپنی بات ثابت کرنے کے لیے ٹیسلا کی نہیں، چند تجربات کی ضرورت ہے جس کو کوئی بھی دہرا کر دیکھ سکے کہ واقعی یہ صاحب درست فرما رہے ہیں۔ یہی اصول ٹیسلا پر بھی لاگو ہوتا ہے۔
  19. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اعلی ٰ حضرت کشش ثقل کے حوالے سے کافی علم رکھنے والے معلوم ہوتے ہیں۔ گریویٹیشنل لینزنگ اور بلیک ہولز وغیرہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
Top