نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اور اگر ان دونوں میں سے ایک کا کہا بھی سچ نہ ہو؟ سچ نہ کہنے کی وجہ جو بھی لے لیں، معلوم نہ ہونا، سمجھ نہ آنا یا جان بوجھ کر چھپانا۔
  2. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    کیا مسلمہ حقائق کا انکار کرنے والے اس زمرے میں آتے ہیں؟
  3. محمد سعد

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اور اعلی حضرت کے کہنے سے کشش ثقل آسیب ہو گئی؟
  4. محمد سعد

    اب پاکستان میں ہی ڈائیلاسز اور ایکسرے مشینیں بنائیں گے، فواد چوہدری

    ابتداء تو کر لیں۔ اور نہیں تو اپنے سے غریب ملکوں کو بیچ دیں گے۔
  5. محمد سعد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پھر آپ ننٹینڈو کس چیز کے ساتھ لگاتے ہیں؟
  6. محمد سعد

    پاکستانی پی ایچ ڈی: خطوط ِغالب سے خلائی مشن تک

    جن پر پورے گھر کی معاشی ذمہ داری ہو، ان کے کئی کئی سال اضافی لگ جانا معمول کی بات ہے۔ اگرچہ اس پر بھی حدود ہیں کہ ایچ ای سی کی جانب سے ڈگری کو کس حد تک کھینچنے کی گنجائش ہے۔ میرے خیال میں تو ایسا ممکن نہیں ہے کہ کسی پر آپ پورے گھر کی کفالت کی ذمہ داری بھی ڈالیں اور پھر اس سے ورلڈ کلاس ریسرچ کی...
  7. محمد سعد

    پاکستانی پی ایچ ڈی: خطوط ِغالب سے خلائی مشن تک

    میں بھی سوچ رہا تھا کہ اس جملے کو خاص طور پر سرخی پوڈر کیوں لگایا گیا ہے۔ :LOL:
  8. محمد سعد

    خیبرپختونخواہ کی سو فیصد آبادی کیلئے صحت کارڈ کا اجرا

    صرف صحت کارڈ کے طریقہ کار سے فرق نہیں پوچھ رہا۔ مثال کے طور پر کوئی بیمار پڑا اور ہسپتال جانا پڑا۔ صحت انصاف کارڈ سے پہلے کے پاکستان میں لاگو سسٹم میں اسے کیا کرنا ہوتا تھا، اب کیا کرنا ہو گا؟ کیا صحت کارڈ کا کسی طرح کا سالانہ پریمیم وغیرہ ہو گا؟ اس بات کو کیسے یقینی بنایا گیا ہے کہ امریکہ جیسی...
  9. محمد سعد

    خیبرپختونخواہ کی سو فیصد آبادی کیلئے صحت کارڈ کا اجرا

    کیا کوئی تفصیلات بتا سکتا ہے کہ موجودہ طریقہ کار سے صحت کارڈ کس طرح مختلف ہو گا؟
  10. محمد سعد

    ‘تحفظِ بنیادِ اسلام بل‘آزادیٔ رائے پر حملہ ہے

    جب باقی سب فرقوں کو قبرستان یا جیلوں میں پہنچا دیا جائے گا تو فرقہ واریت خود بخود ختم ہو جائے گی۔ Big brain time!
  11. محمد سعد

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    یہ والا "نور" اسم معرفہ ہے، اسم نکرہ، یا اسم صفت؟ صنف بھی آپ نے حضرت کی تبدیل کر دی۔ :eek:
  12. محمد سعد

    ‘تحفظِ بنیادِ اسلام بل‘آزادیٔ رائے پر حملہ ہے

    اگلا بل شاید نور و بشر کی بحث میں ریاستی مداخلت کا ہو گا۔ پھر اس سے اگلا شاید رفع یدین پر ریاستی موقف کا فیصلہ کرے گا۔ :rolleyes:
  13. محمد سعد

    Meet the mysterious John Frum cult https://www.youtube.com/watch?v=GFpKnHpQMU8

    Meet the mysterious John Frum cult https://www.youtube.com/watch?v=GFpKnHpQMU8
  14. محمد سعد

    ‘تحفظِ بنیادِ اسلام بل‘آزادیٔ رائے پر حملہ ہے

    ہو سکتے ہیں کا کیا مطلب۔ مشرف دور میں ہو چکے ہیں۔ سمجھ ان کو پھر بھی نہیں آ رہی۔ انہیں لگتا ہے کہ ایسے اقدام کے برے نتائج صرف ان کے ناپسندیدہ لوگوں کو ہی بھگتنا پڑیں گے۔ کسی قانون کو بناتے یا سپورٹ کرتے وقت یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھنی چاہیے کہ کل کو پاور ڈائنامکس یکدم بدل بھی سکتی ہیں اور آپ اس...
  15. محمد سعد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  16. محمد سعد

    اردو جملے اور انفارمیشن انٹراپی

    ایسے الفاظ یا جملوں کو الگ کر کے ہم ان کا استعمال کیا کریں گے؟ کیا شینن اینٹروپی ہمیں حروف یا الفاظ کی تکرار کے علاوہ بھی کچھ بتا سکتی ہے؟
  17. محمد سعد

    اردو جملے اور انفارمیشن انٹراپی

    اس تعریف کی رو سے تو ہم نیچرل لینگویج سے کوئی معانی کشید کرنے میں اس کا استعمال نہیں کر سکتے۔ ہاں اگر ڈیجیٹل کمیونیکیشن یا ڈیٹا سٹوریج کا نظام ترتیب دینا ہو تو وہاں اس کا استعمال ہو گا۔
  18. محمد سعد

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    کافی نازک صورت حال ہے۔
  19. محمد سعد

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    میں ایک ایسی شے کے بارے میں کیا "علم" بانٹوں جو تخیلاتی دعووں پر مبنی ہے۔ زیادہ سے زیادہ یہی کہہ سکتا ہوں کہ اوریجنل پوسٹ محض کچرا ہے (جو کہ جا ن کافی عمدہ طریقے سے واضح کر چکے ہیں) اور نفسیات کے علم کے بارے میں آپ کے جو اعتراضات ہیں، ان کا شافی جواب آپ کو نفسیات کے تجرباتی طریقہ ہائے کار کی کسی...
Top