نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    مجھے لگ رہا ہے کہ آپ کو تجرباتی طریقہ تحقیق کے حوالے سے کچھ غلط فہمیاں ہیں۔ کسی شے کو پرکھنے کے لیے ایسے تجربات بھی ڈیزائن کیے جا سکتے ہیں جو کسی کو کسی طرح کے نقصان کے خطرے میں نہ ڈالیں۔ تھوڑا تو دماغ پر زور ڈالیں کہ آپ ایسے دعووں کو کیسے پرکھیں گی۔ جیمز رینڈی کے کچھ تجربات آپ کو یہ سمجھنے میں...
  2. محمد سعد

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    واقعی؟ آپ کو حیرت ہوئی؟ :rolleyes:
  3. محمد سعد

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    میں نے بھی ایک سوال ہی پوچھا ہے۔ آپ جواب تلاش کرنے کی کوشش تو کریں۔ اتنا کچھ جو پڑھا ہے، شاید اس میں سے کوئی اشارہ برآمد ہو جائے کہ ایسے تجربات کے لیے کیا اپروچ اختیار کی جا سکتی ہے۔ اگر فی الحال موضوع پر مطالعہ کافی نہیں پھر بھی حرج نہیں۔ اس طرز پر سوچنے کی عادت تو ڈالی جا سکتی ہے کہ کسی بھی...
  4. محمد سعد

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    آپ نے کبھی جیمز رینڈی کا نام سنا ہے؟
  5. محمد سعد

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    میں اگرابھی گوگل بکس پر Experimental Methods in Psychology کے الفاظ تلاش کروں تو مجھے ہزاروں کی تعداد میں علم نفسیات کو تجربات کے ذریعے پرکھنے پر کتابیں ملیں گی (آپ بھی آزما کر دیکھیں)۔ کیا جنات، شیاطین، جادو وغیرہ کے متعلق آپ ہمیں اس طرح کے تجربات تیار کر کے دے سکتی ہیں جو انہیں ٹھیک سے پرکھ سکیں؟
  6. محمد سعد

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    ڈراما تخیل کی پیداوار ہوتا ہے۔ اسے طب و نفسیات کے علم سے استفادہ کر کے حقیقت کے قریب تو کیا جا سکتا ہے لیکن ایسی صورت میں بھی وہ صرف کسی مسئلے کا شعور اجاگر کرنے کے کام آ سکتا ہے، اس کی حقیقت سمجھنے کے لیے آپ کو حقیقی دنیا کا ہی مطالعہ کرنا پڑے گا۔ تخیل کی دنیا میں کسی شے کی حقیقت تلاش کرنا...
  7. محمد سعد

    اردو جملے اور انفارمیشن انٹراپی

    آپ کے ذہن میں اینٹروپی کی تعریف کیا چل رہی ہے؟ شینن اینٹروپی کا زیادہ تعلق پیغام کی سٹوریج اور ترسیل کے لیے درکار کیپسٹی سے ہوتا ہے۔ نیچرل لینگویج کے متن میں سے کسی قسم کے معانی کشید کرنے کے لیے یہ کام کا پیمانہ نہیں۔
  8. محمد سعد

    اردو جملے اور انفارمیشن انٹراپی

    ظاہراً تو یہ خیال درست نہیں معلوم ہوتا کہ حروف تہجی کے تعدد کی بنیاد پر کیلکولیٹ کی گئی شینن اینٹروپی، جملے کی "جامعیت" کا قابل اعتبار پیمانہ ہو گی۔ کیا یہ نتیجہ کسی ریسرچ لٹریچر کی بنیاد پر اخذ کیا گیا ہے؟
  9. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    اس بارے میں فقہاء کا اختلاف ہے۔ بھائی صاحب نے اپنے تعارف میں بتایا ہے کہ وہ ایک بزنس چلاتے ہیں جو کہ ہے بھی آرٹ کے متعلق۔ اپنے بزنس میں وہ زیادہ تنقید جھیل جاتے ہوں گے۔ اتنے کمزور نہیں ہوں گے۔ :LOL:
  10. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    فوٹوکاپی پاس پڑی ہے لیکن اصل مصنف کی اجازت کے بغیر چھاپ دینا مناسب نہیں ہے۔ :ROFLMAO:
  11. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    رانا برادر، زونگ والوں نے آپ کے نام پیغام بھیجا ہے کہ سب کہہ دو۔ :LOL:
  12. محمد سعد

    Increasing trends in regional heatwaves https://www.nature.com/articles/s41467-020-16970-7

    Increasing trends in regional heatwaves https://www.nature.com/articles/s41467-020-16970-7
  13. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    ابن سعید اردو حضرت، آپ اگر چاہتے تو مجھ سمیت جو لوگ آپ کی بات کو سنجیدہ لے رہے تھے، ان کے ساتھ گفتگو جاری رکھ سکتے تھے۔ اس کے بجائے ساری توجہ وارث بھائی کی طرف لگا دینا جبکہ انہوں نے آپ کو ذاتی طور پر کچھ برا کہا بھی نہیں، خاصا بچگانہ رویہ ہے۔ ایسے میں اگر کوئی یہ شک کرے کہ آپ کو دراصل...
  14. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    یا جیسے کسی نے کہا تھا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  15. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    دیکھیں، آپ کے برا ماننے سے پہلے کے مراسلوں میں تبصرے میرے علاوہ محب علوی ، نبیل ، محمد وارث ، اور عباس اعوان کے ہی ہیں۔ مجھے اور محب علوی کو تو آپ خود سرٹیفکیٹ دے چکے ہیں کہ ہم دونوں دلچسپی لے رہے ہیں۔ باقی بچے نبیل ، عباس اعوان اور محمد وارث ۔ ان میں سے نبیل اور عباس اعوان کافی پرانے...
  16. محمد سعد

    جب کوئی پیار سے بلائے گا۔۔۔ تم کو ایک شخص یاد آئے گا۔۔۔ :×

    جب کوئی پیار سے بلائے گا۔۔۔ تم کو ایک شخص یاد آئے گا۔۔۔ :×
  17. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    محمد وارث شاید آپ کو کہہ رہے ہیں۔ :LOL:
  18. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    آپ اگر چاہیں تو عملی طور پر کچھ اپنا حصہ ڈال کر اس تاثر کو ختم کر سکتے ہیں۔ لازمی نہیں کہ آپ کوڈ ہی لکھ کر دیں۔ آپ صرف سٹینڈرڈ لائبریری اور دیگر ماڈیولز کے متعلقہ حصوں کی جانب بھی اشارہ کر سکتے ہیں کہ وہ کیسے اس تصویر میں فٹ ہوں گے۔
  19. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    آپ چاہیں تو اسے متعلقہ چیزوں کی طرف واپس موڑ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر:
  20. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    اگر آپ کو ذاتی طور پر اس پراجیکٹ میں کوئی دلچسپی تھی تو آپ کے لیے دلچسپی لینے والے دو افراد بھی کافی ہونے چاہئیں۔ کہیں آپ کو مزہ نہ آنے کی یہ وجہ تو نہیں کہ آپ خود اس میں کوئی حصہ نہیں ڈالنا چاہتے تھے؟
Top