نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    پھر تو کمال ہے، کیونکہ فورم کے مرکزی پورٹل پر چار عدد نمایاں پوسٹس پر ابن سعید ہی کا نام لکھا ہوا نظر آتا ہے۔ آپ نے فورم کی شائستہ مزاجی کی تعریف کی ہے، یعنی کچھ نہ کچھ تحاریر تو پڑھی ہوں گی۔
  2. محمد سعد

    ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے ریاض پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش ناکام

    مجھے اس حوالے سے دو حالیہ نیوز آرٹیکل ملے ہیں۔ 7 مئی کی ایک خبر کہ امریکہ اپنے پیٹریاٹ میزائل سعودیہ سے اٹھا کر واپس لے جا رہا ہے۔ US pulls Patriot missiles, fighter aircraft from Saudi Arabia amid dispute اور 11 مئی کی یہ خبر کہ سعودیہ اس کی جگہ PAC-3 نصب کر رہا ہے۔ Saudi Arabia to deploy its...
  3. محمد سعد

    ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے ریاض پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش ناکام

    مجھے اس سوال میں دلچسپی پیدا ہو رہی ہے کہ سعودیہ نے میزائل روکنے والا یہ سسٹم کس ملک سے خریدا ہے۔ کوئی معلومات ہیں؟
  4. محمد سعد

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    ابن سعید اردو آپ نے اپنی پروفائل میں لکھا ہے کہ پہاڑوں پر چڑھتے رہتے ہیں۔ کیا کراچی کے آس پاس بھی کوئی ایسی پہاڑیاں ہیں جہاں آپ جاتے رہتے ہیں؟
  5. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    یہ بات بھی غور طلب ہے کہ یہ ان کی پہلی پہلی شئیرنگ ہے۔ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات۔ :ROFLMAO:
  6. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    اس میں سب سے بڑی رکاوٹ شاید یہ ہے کہ بیشتر موبائل ایپس کو نہایت بری طرح لاک ڈاؤن کیا گیا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے کئی کیسز میں آپ اپنا ڈیٹا تک ایسی صورت میں حاصل نہیں کر سکتے جو اس ایپ سے باہر کہیں کارآمد ہو۔ مقصد یہ ہوتا ہے کہ صارف ایپ کو چھوڑ کر کہیں جا نہ سکے، اور سائیڈ ایفکٹس کے طور پر یہ ایسے...
  7. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    سپیمرز کا وقت ضائع کرنے والا ایک یہ پراجیکٹ بھی ہے جس کی ویب سائٹ پر فیز 2 کی باتیں ہو رہی ہیں۔ Re:scam
  8. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ Spamnesty - Home
  9. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    کیا آپ نے پروگرام لکھتے وقت تھرڈ پارٹی ٹیوٹوریلز سے رجوع کیا تھا یا آفیشل ڈاکومنٹیشن سے؟
  10. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    پہلے اپنے شوق کا عملی طور پر اظہار تو کریں کہ میں نے فلاں فلاں لائبریری کا سروے کیا ہے، اس میں فلاں فلاں فیچر ہمارے کام آ سکتے ہیں۔ ہمیں آپ کی دلچسپی حقیقت میں نظر آئے گی تو پھر ہم بھی ضرور دلچسپی لیں گے۔
  11. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    کیوں نہ دوسروں کو چیلنج کرنے سے پہلے آپ خود بھی اس پر ایک کوشش کر لیں؟ کچھ اندازہ بھی تو ہو کہ آپ خود بھی سنجیدہ ہیں۔ تو بتائیے، کیا پلان ذہن میں آتا ہے؟ کوئی جی یو آئی ٹول کٹ دیکھی ہے؟ اس کی کیا خوبیاں کام کی لگی ہیں؟ pytube3 کی ڈاکومنٹیشن میں کون کون سے حصے کام کے لگے ہیں؟ اگر آپ دوسروں کو...
  12. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    اتنا طویل پروگرام لکھنے کی نسبت یہ کام اتنا مشکل تو نہ تھا۔ :whistle:
  13. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    پائتھن سے باہر pip show pyautogui پائتھن کے اندر >>> import pyautogui >>> pyautogui.__version__
  14. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    ابن سعید اردو حضرت، کہاں گئے؟
  15. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    آپ مختلف ریزولوشنز پر لیے سکرین شاٹس کا استعمال کر سکتے ہیں اور پروگرام کے چلتے ہوئے سکرین ریزولوشن ڈیٹیکٹ کر کے درست امیج تلاش کر سکتے ہیں۔ Running Pyautogui on a different computer with different resolution - python-3.4
  16. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    کلپ بورڈ کی ضرورت اس لیے نہیں ہے کہ ویلیو کو جب آپ نے openpyxl کے ذریعے ریڈ کیا تو وہ آپ کے پاس پہلے ہی سٹرنگ کی صورت میں آ چکی ہے جسے آپ سیدھا سیدھا pyautogui کے حوالے کر سکتےہیں۔ یعنی ایک قدر میموری کے اندر موجود ہے جسے آپ بلا ضرورت کلپ بورڈ پر کاپی کر کے وہاں سے دوبارہ اٹھا رہے ہیں، جبکہ آپ...
  17. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    پائتھن کا نہیں، pyautogui کا کون سا ورژن۔
  18. محمد سعد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    کوڈ میں کچھ کانفیڈنس ویلیوز ہیں جی یو آئی ایلیمنٹس کی شناخت کرتے ہوئے۔ ان کا فیصلہ کرتے ہوئے آپ نے کس طریقہ کار یا وجوہات کا استعمال کیا؟
Top