نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    امریکی مسلح احتجاجیوں کو مبارک ہو۔ کم از کم ان کے لیے علاج دستیاب ہو گیا ہے۔
  2. محمد سعد

    دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر

    آپ ایک ایسی ویب سائٹ کو سنجیدہ لے رہے ہیں جس کے مطابق ناک کے آس پاس مینتھول کے کچومر کا لیپ کرنے سے سانس کے راستے جانے والے سب جراثیم بشمول ہر قسم کے کوروناوائرس کے خود بخود مر جائیں گے۔ "A simple and inexpensive remedy, to be used in combination with others, is menthol-based “Mentholatum”. It’s...
  3. محمد سعد

    دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر

    سر جی، آپ کو اتنی بنیادی بات بتاتے ہوئے عجیب سا لگ رہا ہے، لیکن اتنا تو آپ کو بھی معلوم ہونا چاہیے کہ کسی ویب سائٹ کے ٹائٹل ٹیگ میں ریسرچ کا لفظ چپکا دینے سے وہ واقعی میں ریسرچ کی ویب سائٹ نہیں بن جاتی۔ Globalresearch - RationalWiki
  4. محمد سعد

    دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر

    پوسٹ میں "بکریاں" کا ٹیگ بھی استعمال کیا گیا ہے۔ کیا ہمارا ببلو بھی دجالی فتنہ ہے؟
  5. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    لگتا ہے اس نے بھی "میں نہیں بتاؤں گا" والا نسخہ سیکھ لیا ہے۔ :ROFLMAO:
  6. محمد سعد

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    اب یہ پتہ لگانا پڑے گا کہ ان کے مسئلے کی اصل جڑ ایڈوانسڈ کاکروچ ہیں یا ملاوٹ کرنے والے کاکروچ۔
  7. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    سر، معذرت کے ساتھ، ہومیوپیتھی طریقہ کار میں جسے دوا کہا جاتا ہے، اس میں درحقیقت دوا سرے سے ہوتی ہی نہیں۔ سب کا سب سالوینٹ ہوتا ہے، جیسے پہلے بھی تذکرہ آ چکا۔ ایلوپیتھک طریقہ کار میں الکوحل کی اتنی مقدار استعمال نہیں کی جاتی۔ زیادہ تر ایلوپیتھک دواؤں میں الکوحل ہوتی بھی نہیں۔ لیکن اس کے باوجود،...
  8. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    او مائی گاڈ۔ :hypnotized1::bulgy-eyes:
  9. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    وال سٹریٹ جرنل تو خبر پڑھنے کو سبسکرپشن مانگ رہا ہے۔ البتہ سرخی کو دیکھ کر ایک سوال اٹھتا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب باقی تمام دنیا کوروناوائرس پر ہونے والی تحقیق کو اوپن ایکسس رکھ رہی ہے اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن جیسے اداروں کے توسط سے بین الاقوامی سطح پر آپس میں تعاون کر رہی ہے، ایک خفیہ گروپ کو...
  10. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ریڈٹ پر ایک خصوصی سب ایسےہی لوگوں اور واقعات کے لیے خاص طور پر بنایا گیا ہے۔ Moronavirus
  11. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    لڑی کی روح کے مطابق کہیں گے کہ اکیلے نہیں،باجماعت ووٹ ڈال کر آئے ہیں۔
  12. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    غلط موازنہ ہے۔ ایک ایسے سسٹم کا کہ جس میں درست و غلط کا جانچنا کسی شخصیت یا شخصی سلسلے کا محتاج نہیں، آپ ایسے سسٹم سے موازنہ کر رہے ہیں کہ جس کا سارا انحصار ہی انسانوں کی اندھا دھند پیروی کرنے اور اپنی عقل استعمال نہ کرنے میں ہے۔ اول الذکر میں اگر کوئی غلطی ہوتی ہے تو اسے انفرادی طور پر بھی پکڑا...
  13. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا حضرت؟ عجیب معاشرہ ہے جہاں شخصیات پر اتنی توجہ مرکوز رہتی ہے۔ کسی بات کے درست یا غلط ہونے کا فیصلہ اس کے لیے موجود دلائل کی مضبوطی سے ہوتا ہے، اس سے نہیں کہ وہ دلائل کون پیش کر رہا ہے۔ اتنی بنیادی بات یہاں بار بار کیوں یاد دلانی پڑتی ہے؟
  14. محمد سعد

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    ایسی صورت میں نام رکھنے والے کی صحت پر برا اثر ہو سکتا ہے۔
  15. محمد سعد

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    کوئی "پر اثر" سا نام ہونا چاہیے۔
  16. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اب یہ دیکھیے، کتنا ظلم ہے! ملک کے دار الحکومت میں دیکھیے کتنا رش لگا ہوا ہے۔ صرف مساجد کو تالے لگانے کی سازشیں ہیں سب! :bulgy-eyes:
  17. محمد سعد

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    ٹیرافارمرز کر دیں۔
  18. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اگر اس ذہن سازی اور رہنمائی کا اثر ایک ہفتے تک بھی نہیں ٹھہر پاتا تو کوئی بہتر اپروچ اختیار کرنے کی ضرورت ہے، اور ایسے رہنماؤں کو واپس مدرسہ بھیجنے کی ضرورت ہے کہ پہلے سیکھ کر آئیں کہ رہنمائی کرتے کیسے ہیں۔
  19. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    حضرت، اتنا تو مجھے بھی یاد ہے کہ اسی تھریڈ کے شروع میں فاروق صاحب حلالے کے نام پر ہونے والے بزنس پر چوٹ کر چکے ہیں۔ کیا اب ان کی بات کو وزن دیا جا سکتا ہے؟
Top